counter easy hit

لاہور

عمران خان 8 دسمبر کا احتجاج منسوخ کرتے ہیں تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اسحاق ڈار

عمران خان 8 دسمبر کا احتجاج منسوخ کرتے ہیں تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اسحاق ڈار

لاہور (یس ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان 8 دسمبر کو فیصل آباد میں کئے جانے والا احتجاج منسوخ کرتے ہیں تو ہم 6 یا 7 دسمبر کو ان سے مذاکرات کے لئے تیار ہیں جب کہ تحریک انصاف کے نائب چیرمین شاہ محمود […]

الطاف حسین کی عزت کرتے ہیں، ہماری بھی عزت کی جائے، جہانگیر بدر

الطاف حسین کی عزت کرتے ہیں، ہماری بھی عزت کی جائے، جہانگیر بدر

لاہور (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے راہنما جہانگیر بدر نے کہا ہے کہ ہم الطاف حسین کی عزت کرتے ہیں، ہماری قیادت کی بھی عزت کی جائے۔ بلاول ہاؤس لاہور میں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب میں خطاب کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ کوئی جماعت ہمارے لیڈر کی عزت نہیں […]

حکومت گرانے کیلئے ہمیں عمران خان کی طرح کسی امپائر کی ضرورت نہیں، شرجیل میمن

حکومت گرانے کیلئے ہمیں عمران خان کی طرح کسی امپائر کی ضرورت نہیں، شرجیل میمن

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ اگر پیپلز پارٹی نے حکومت گرانے کا تہیہ کرلیا تو ہم اکیلے ہی کافی ہیں جب کہ عمران خان اسرائیلی ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں اور ان کی اصلیت ملک کا بچہ بچہ جانتا ہے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) سے […]

لاہور کی تاجر تنظیموں نے تحریک انصاف کا احتجاجی پروگرام مسترد کر دیا

لاہور کی تاجر تنظیموں نے تحریک انصاف کا احتجاجی پروگرام مسترد کر دیا

لاہور (یس ڈیسک) شہر کی تاجر تنظیموں نے تحریک انصاف کے احتجاجی پروگرام کو مسترد کر دیا۔ تاجر تنظیموں کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی کسی دھمکی پر ہڑتال ہونے نہیں دیں گے اور اگر زبردستی دکانیں بند کرانے کی کوشش کی گئی تو بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔ تاجر رہنماؤں نے کہا کہ […]

پاکستانی ہاکی ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے بھارت روانہ

پاکستانی ہاکی ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے بھارت روانہ

لاہور (یس ڈیسک) پاکستانی 18 رکنی ہاکی ٹیم چیممپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے بھارت روانہ ہو گئی۔ بھارتی ریاست اڑیسہ میں 6 دسمبر سے شروع ہونے والے میگا ایونٹ میں 8 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جبکہ قومی ٹیم محمد عمران کی قیادت میں واہگہ کے راستے پڑوسی ملک روانہ ہو گئی۔ […]

سیاست ٹی ٹونٹی اور ون ڈے میچ نہیں، جمہوریت کے محافظ ہیں، آصف زرداری

سیاست ٹی ٹونٹی اور ون ڈے میچ نہیں، جمہوریت کے محافظ ہیں، آصف زرداری

لاہور (یس ڈیسک) بلاول ہاؤس لاہور میں پیپلز پارٹی سوشل سروسز ونگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ جن کو تیز بولنگ کرنے کی خواہش ہے وہ ذرا گیند پرانی کر لیں۔ پرانی گیند کو ہی اپنی مرضی سے ٹرن کیا جا سکتا ہے ۔ فاسٹ […]

تحریک انصاف نے ملک گیر ہڑتال اور لاہور بند کرنے کی تاریخ تبدیل کر دی

تحریک انصاف نے ملک گیر ہڑتال اور لاہور بند کرنے کی تاریخ تبدیل کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے گزشتہ روز عمران خان کی جانب سے دی گئی ملک گیر ہڑتال اور لاہور بند کرنے کی تاریخوں میں ردوبدل کر دیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر الیکشن میں […]

تحریک انصاف پرتشدد ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، زعیم قادری

تحریک انصاف پرتشدد ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، زعیم قادری

لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے چار دسمبر کو لاہور بند کرنے اور سولہ دسمبر کو پورا پاکستان بند کرنے کے ردعمل پر پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف پرتشدد جماعت بنتی جا رہی ہے۔ سولہ دسمبر کی کال دے کر پاکستانیوں کے […]

تحریک انصاف کا چار کے بجائے چھ دسمبر کو لاہور بند کرنے پر غور

تحریک انصاف کا چار کے بجائے چھ دسمبر کو لاہور بند کرنے پر غور

اسلام آباد (یس ڈیسک) جماعت الدعوة کی قیادت نے اپنے اجتماع کے پیش نظر تاریخ کی تبدیلی پر تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ کیا ہے ، تحریک انصاف کی حکمت عملی کمیٹی کا اجلاس شام چار بجے بنی گالہ میں ہو گا، تحریک انصاف اب چار کے بجائے چھ دسمبر کو لاہور بند کرنے […]

عمران خان نے ملک دشمن ایجنڈے کا اعلان کیا ہے، شہباز شریف

عمران خان نے ملک دشمن ایجنڈے کا اعلان کیا ہے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ عمران خان نے ملک دشمن ایجنڈے کا اعلان کیا ہے، ان کا پلان سی بھی لندن منصوبے کی طرح ناکام ہو گا۔ لاہور میں مختلف وفاقی و صوبائی وزرا اور ارکان اسمبلی سے ملاقاتوں کے دوران شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان […]

سیاسی تبدیلی صرف ووٹ کی طاقت سے ہی آ سکتی ہے، آصف علی زرداری

سیاسی تبدیلی صرف ووٹ کی طاقت سے ہی آ سکتی ہے، آصف علی زرداری

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت ہی ہماری سیاست ہے اور ملک میں سیاسی تبدیلی صرف ووٹ کی طاقت سے ہی آسکتی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 48 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں آصف زرداری کا […]

عوامی تحریک کا تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

عوامی تحریک کا تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں مجلس وحدت مسلمین کے آفس میں عوامی تحریک، سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت مسلمین کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اتحادیوں کی جانب سے تحریک انصاف کے 30 نومبر کو ہونے والے جلسے میں شرکت کے حوالے سے صورتحال پر غور کیا گیا۔ تحریک انصاف کے قائدین کی جانب […]

ایک اور گندے انڈے پر عمران کو مبارکباد دیتا ہوں، پرویز رشید

ایک اور گندے انڈے پر عمران کو مبارکباد دیتا ہوں، پرویز رشید

لاہور (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پر ویز رشید نے کہا ہے کہ عمران کو مبارکباد دیتا ہوں ان کی ٹوکری میں ایک اور گندے انڈے کا اضافہ ہو گیا۔ مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی اعجاز چودھری کی تحریک انصاف میں شمولیت کے اعلان پررد عمل میں پر ویز رشید […]

1 32 33 34