مرد خواتین کے لباس کی نہیں ان کی عزت کریں،ودیابالن
ممبئی……معروف بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ مردوں کو چاہیے کہ وہ خواتین کے لباس کی نہیں بلکہ ان کی عزت کریں۔ لباس نہیں بلکہ خواتین عزت کی مستحق ہوتی ہیں۔ ایک نجی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ودیا بالن کا کہنا تھامعاشرے کے مردوں کو اپنے رویے میں تبدیلی لانا ہو […]