کرپشن کے زہر نے ملک وقوم کی بنیادوں کوکھوکھلا کردیا:لبنی چوہدری ایڈووکیٹ
پیرس(نمائندہ خصوصی) آئندہ نسلوں کو محفوظ اورپرا من مستقبل دینے کے لیے عدل وانصاف کی فراہمی کویقینی بناناہوگا۔ان خیالات کا اظہار ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ایگزیکٹو ممبر پی پی پی لاہور نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا۔انہوں نے کہاکہ کرپشن کے زہر نے ملک وقوم کی بنیادوں کوکھوکھلا کردیاہے اس کے سدباب […]