سردی میں اضافہ لنڈا بازار کی رونقیں عروج پر پہنچ گئیں
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سردی میں اضافہ لنڈا بازار کی رونقیں عروج پر پہنچ گئیں صبح سے شام تک لنڈا بازار میں خریداری کرنے والوں کا میلا لگا رہتا ہے جرسی سویٹر ، کوٹ اور دوسرے گرم کپڑوں کی خریداری عروج پر ہے لیکن خریداروں کا کہنا ہے کہ لنڈا بازار میں بھی مہنگائی […]