By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 against, Announced, KPK, load, Parliament House, Pervez Khattak, sit, اعلان, خیبرپختونخوا, دھرنے, لوڈشیڈنگ, پارلیمنٹ ہاؤس, پرویز خٹک, کیخلاف اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور: خیبر پختون خواہ کے اجلاس میں وزیر اعلی پرویز خٹک طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف کافی غصے میں نظر آئے۔ ان کا کہنا تھا واپڈ والے خود چور ہیں اور سزا عوام کو دی جا رہی ہے۔ لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو 12 مئی کو واپڈا کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں […]
By Yes 2 Webmaster on May 6, 2015 eliminate, essentially, loadshedding, Nawaz Sharif, Prime Minister, problems, Punjab, بنیادی, بہاولپور, خاتمہ, لوڈشیڈنگ, مسائل, نوازشریف, وزیراعظم اہم ترین, مقامی خبریں

بہاولپور : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 2018 سے پہلے ملک کے بنیادی مسائل حل ہو جائیں گے، موجودہ حکومت کی ترجیح پاکستان میں بجلی کوواپس لانا، گیس کی کمی دورکرنا، دہشت گردی ختم کرنا، کراچی کے حالات درست بنانا اور مسلح جتھوں کاخاتمہ ہے۔ بہاولپورمیں سولر پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے […]
By Yes 2 Webmaster on April 1, 2015 country, Day, God, loadshedding, people, sorry, state, talking, اللہ, بات, حکومت, دن, قوم, لوڈشیڈنگ, معاف, ملک کالم

تحریر : ایم سرور صدیقی کبھی کبھی دل سوچنے پرمجبور ہو جاتا ہے کہ ہم کیسی قوم ہیں ۔۔۔معاف کرنا شاید غلطی ہوگئی قوم کی بجائے ”ہجو م ِ نابالغاں ” کہنا زیادہ مناسب ہوگا ہم نے آزادی کی قدر کی نہ حالات سے کچھ سیکھنے کی زحمت گوارا کی اس ملک میں بسنے والے” […]
By Yes 2 Webmaster on March 17, 2015 areas, endurance, government, hours, karachi, load shedding, Sharjeel Memon, برداشت, حکومت, شرجیل میمن, علاقوں, لوڈشیڈنگ, کراچی, گھنٹے اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) وزیر بلدیات و اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ کے دیہی علاقوں میں 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ناقابل برداشت ہے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ کے عوام کو لودشیڈنگ کے نام پر ذہنی اذیت دی جارہی ہے۔ وفاقی حکومت سندھ کی عوام کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہی […]
By Yes 2 Webmaster on February 27, 2015 additional, k Electric, karachi, load, month, percent, power, profit, users, اضافی, بجلی, صارفین, فیصد, لوڈشیڈنگ, ماہ, منافع, کراچی, کے الیکٹرک کالم

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم azamazimazam@gmail.com آج یقینایہ خبر کے الیکٹرک کی بجلی استعمال کرنے والے اہلیانِ کراچی کے گھریلو اور کمرشل صارفین کے لئے حیران کُن ہوگی اوراِن پر یہ خبر بجلی بن کر گری ہوگی کہ معمول کی لوڈشیڈنگ کے علاوہ شہرِ کراچی کو گھنٹوں گھنٹوں اندھیروں میں ڈبونے والے ادارے ”کے […]
By Yes 2 Webmaster on February 14, 2015 Abid Sher Ali, Final, islamabad, load shedding, National Cricket Team, اسلام آبا, عابد شیر علی, فائنل, قومی کرکٹ ٹیم, لوڈشیڈنگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) دنیا بھر میں جہاں کرکٹ ورلڈکپ کی دھوم ہے وہیں پاکستان اور بھارت کے انتہائی اہم مقابلے کو لے کر پاکستانی سیاستدان بھی کچھ جذباتی نظر آتے ہیں اسی لیے حکومت نے پاک بھارت میچ کے دوران ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن پانی بجلی کے […]
By Yes 2 Webmaster on February 14, 2015 cricket match, directed, loadShading, Pak India, power, Prime Minister, بجلی, لوڈشیڈنگ, وزیراعظم, پاک بھارت, کرکٹ میچ, ہدایت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین ہونیوالے کرکٹ میچ کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے جاری کردہ ہدایت میں کہا گیا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان اور روایتی […]
By Yes 1 Webmaster on February 10, 2015 Legality, load shedding, muslims, public, relationships, Systems, West, رشتوں, عوامی, قانونیت, لوڈشیڈنگ, مسلمانوں, مغرب, نظام کالم

تحریر:مہر بشارت صدیقی پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور بقا کی ضمانت صرف اسلامی نظام حکومت دے سکتا ہے ۔ملک میں جاری بدامنی اور لاقانونیت کا حل آئین پر بلاتفریق عمل کرنے میں ہے ،اگر امراء اور غرباء کیلئے الگ الگ قانون رہا تو انتشار اور انارکی بڑھتی رہے گی جس سے بدامنی میں مزید […]
By Yes 1 Webmaster on January 28, 2015 attention, collect, load shedding, notice, party, توجہ, جمع, لوڈشیڈنگ, نوٹس, پیپلز پارٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائے جانے والے توجہ دلاؤ نوٹس پر نفیسہ شاہ، شازیہ مری، عمران لغاری اور دیگر ارکان کے دستخط ہیں۔ توجہ دلاؤ نوٹس میں کہا گیا ہے بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے گھریلو صارفین اور صنعتی شعبہ بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ سندھ میں اٹھارہ گھنٹے […]
By Yes 1 Webmaster on January 28, 2015 corruption, democracy, elections, Inflation, load, révolution, انتخابات, انقلاب, جمہوریت, لوڈشیڈنگ, مہنگائی, کرپشن کالم

تحریر : ایم سرور صدیقی آج انقلاب کی باتیں ہورہی ہیں۔۔۔ قوم کو آئین پڑھ پڑھ کر سنایا جارہاہے ۔۔۔عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کا اعلان ہورہاہے۔۔۔آئین ،قانون اور پارلیمنٹ کی بالادستی کے خواب دکھائے جارہے ہیں ۔۔۔نیا پاکستان بنانے کا دعوےٰ کیا جارہاہے پاکستان میں تو ہمیشہ عوام کا استحصال کیا جاتا رہاہے دھرنوں […]
By Yes 1 Webmaster on January 21, 2015 load shedding, observed, petroleum, Prime Minister, Vehicle, WAPDA Town, لوڈشیڈنگ, مشاہدہ, واپڈا ٹاؤن, وزیرِاعظم, پٹرولیم, گاڑی کالم

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر پہلے CNG بند پھر گھریلو گیس کی لوڈشیڈنگ اور اب پٹرول بھی بند، گویا پوری زندگی ہی بند ۔اِن ”بندشوں”نے حالت یہ کردی ہے کہ” نے ہاتھ باگ پرہے نہ پاہے رکاب میں”۔ دو حکومتی وزراء (جن کا پٹرولیم مصنوعات سے براہِ راست کوئی تعلق نہیں)نے برملاکہہ دیاکہ یہ حکومتی کو […]
By Yes 1 Webmaster on December 7, 2014 families, Inflation, load, Most, pakistan, power, powerful, اکثریت, بجلی, خاندانوں, طاقتور, لوڈشیڈنگ, مہنگائی, پاکستان کالم

تحریر : ایس ایم عرفان طاہر نشاں یہی ہے زمانے میں زندہ قوموں کا کہ صبح و شام بدلتی ہیں ان کی تقدیریں کمال صدق و مروت ہے زندگی ان کی معاف کرتی ہے فطرت بھی ان کی تقصیریں قلندرانہ ادائیں سکندرانہ جلال یہ امتیں ہیں جہا ں میں برہنہ شمشیریں خو دی سے مرد […]
By Yes 1 Webmaster on November 30, 2014 Balochistan, corruption, happiness, Inflation, load, Society, بلوچستان, خوشیاں, لوڈشیڈنگ, معاشرے, مہنگائی, کرپشن کالم

آج انقلاب کی باتیں ہورہی ہیں۔۔۔ قوم کو آئین پڑھ پڑھ کر سنایا جارہا ہے ۔۔۔عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کا اعلان ہو رہا ہے۔۔۔آئین ،قانون اور پارلیمنٹ کی بالادستی کے خواب دکھائے جارہے ہیں ۔۔۔نیا پاکستان بنانے کا دعوےٰ کیا جارہاہے پاکستان میں تو ہمیشہ عوام کا استحصال کیا جاتا رہا ہے دھرنوں کی […]