counter easy hit

لوڈ شیڈنگ حکومت

گیس کی لوڈ شیڈنگ حکومت کی ناکامی کا ثبوت ہے,چوہدری پرویز دھامہ

گیس کی لوڈ شیڈنگ حکومت کی ناکامی کا ثبوت ہے,چوہدری پرویز دھامہ

لالہ موسیٰ (رفیق بھٹی)گیس کی لوڈ شیڈنگ حکومت کی ناکامی کا ثبوت ہے ایم ڈی سوئی نادرن نے پارلیمانی کمیٹی کے سامنے بیان دیا کہ ہم گیس کی لائین لائنر اور چوری روکنے میں کامیاب نہیں ہو سکے مجبور لوڈ شیڈنگ کررہے ہیں اس کے باوجود حکمران اپنی نالائقی کی سزا عوام کو دے رہے […]