لاہور: لوہاری گیٹ ،عمارت میں لگی آگ بجھادی گئی ،6افراد لاپتا
لاہور…..اندرون لاہورکےعلاقےلوہاری گیٹ میں واقع3منزلہ پرانےمکان میں لگنےوالی آگ پر5گھنٹے بعدقابو تو پالیاگیا،مگر عمارت میں سے اب بھی دھواں اُٹھ رہا ہے۔ عمارت میں پھنسےایک ہی خاندان کے6افرادکا ابھی تک کچھ پتہ نہیں کہ وہ کس حال میں ہیں۔ اندورون لوہاری گیٹ کی تنگ وتاریک گلیاں،جہاں واقع قیام پاکستان سےپہلےکے3منزلہ گھر میں رات تقریباًساڑھے3بجےاس وقت […]