لاہور: لڑکی پر فائرنگ کے بعد لڑکے کی خودکشی یا قتل، لڑکی کا بھائی گرفتار
اقدام خود کشی يا قتل کا معاملہ، لاہور ميں لڑکی کو گولی مار کر خود کو گولی مارنے والا اشفاق دم توڑ گيا۔ لڑکی کے گھر والوں کے مطابق واقعہ خود کشی کا ہے جبکہ پوليس نے واقعے کو مشکوک قرار ديديا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) بيس سالہ اشفاق پتوکی سے لاہور آيا اور ندا […]