پیپلز پا رٹی حکو مت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے تیار ہی ملک منیر احمد
پیرس(عمیر بیگ) بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پا رٹی مضبوط ہو رہی ہے آنے والے دنوں میں پیپلز پا رٹی پو رے جو بن پر نظر آئے گی کیو نکہ پیپلز پا رٹی کے ناراض کا رکنوں نے بلاول بھٹو پر اعتماد کا اظہار کر دیا ہے اور پا رٹی کی مضبوطی کے لئے […]