لیاقت بلوچ جاں بحق ہو نے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کرنے کوٹ محمود پہنچ گئے
ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ ننکانہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو نے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کرنے کوٹ محمود پہنچ گئے ۔وہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو نے کوٹ محمودکے دس افراد کے گھروں میں گئے اور جاں بحق افراد کے لواحقین […]