محمد اشرف شریف کی سر براہی میں لیبر ونگ ضلع گجرات کا اہم اجلاس منعقد ہوا
گجرات (پ،ر) پاکستان تحریک انصاف صدر پالیسی لیبر ونگ ضلع گجرات کے سینئر رہنما محمد اشرف شریف کی سر براہی میں لیبر ونگ ضلع گجرات کا اہم اجلاس منعقد ہوا ، جس میں انہوں نے قائد عمران کان کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ لیبر ونگ کے تمام عہدیداران بحال کر دیئے گئے ہیں […]