گلزار مدینہ روڈ پر واقع لیڈیزاینڈ چلڈرن پارک کو تالے لگا کر بند کر دیا
گجرات(انور شیخ سے ) سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پولیس نے گلزار مدینہ روڈ پر واقع لیڈیزاینڈ چلڈرن پارک کو تالے لگا کر بند کر دیا ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق کی خصوصی ہدایت پر تھانہ بی ڈوثرن کے انچارج افتخار احمد تاڑر نے پولیس کے ہمراہ ناقص […]