By Yes 2 Webmaster on June 6, 2015 Chughtai Mohammad Shakeel, Foundation, Germany, May, president, World, جرمنی, دنیا, صدارت, مئی, محمد شکیل چغتائی, یوم تاسیس تارکین وطن
![محمد شکیل چغتائی کی صدارت میں PAT کا یوم تاسیس کی تصویری جھلکیاں محمد شکیل چغتائی کی صدارت میں PAT کا یوم تاسیس کی تصویری جھلکیاں](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F06%2FYom-e-Tasis-7.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیوروا ور مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق یورپی ممالک میںPATکی بحالی و تنظیمات کے قیام کے بعدPATکے حوالے سے تقریبات و سر گرمیاں جاری ہیں۔٢٥ مئی ٢٠١٥ء کو PATکایوم تاسیس تھا۔ اس دن دنیا بھر کی طرح یورپ کے مختلف شہروں میں،جن میں برلن بھی شامل تھا،PATکے یوم تاسیس پرتقریبات و […]
By Yes 2 Webmaster on June 6, 2015 Berlin, Foundation Day, Germany, held, May, Mohammad Shakeel Chughtai, president, برلن, جرمنی, صدارت, مئی, محمد شکیل چغتائی, منعقد, یوم تاسیس تارکین وطن
![محمد شکیل چغتائی کی صدارت میں PAT کا یوم تاسیس 25 مئی کو منعقد محمد شکیل چغتائی کی صدارت میں PAT کا یوم تاسیس 25 مئی کو منعقد](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F06%2FYom-e-Tasis.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیوروا ور مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق یورپی ممالک میںPATکی بحالی و تنظیمات کے قیام کے بعدPATکے حوالے سے تقریبات و سر گرمیاں جاری ہیں۔٢٥ مئی ٢٠١٥ء کو PATکایوم تاسیس تھا۔ اس دن دنیا بھر کی طرح یورپ کے مختلف شہروں میں،جن میں برلن بھی شامل تھا،PATکے یوم تاسیس پرتقریبات و […]
By Yes 2 Webmaster on May 25, 2015 Britain, church, Councillor, local, May, mayor, Nawaz Ahmed, population, sunday, آبادی, اتوار, برطانیہ, مئی, مئیر, مقامی, نواز احمد, چرچ, کونسلر تارکین وطن
![مئیر آف پینڈل کونسلر نواز احمد اتوار 24 مئی 2015 کو مقامی سینٹ لوکس ایونجلسٹ چرچ گئے مئیر آف پینڈل کونسلر نواز احمد اتوار 24 مئی 2015 کو مقامی سینٹ لوکس ایونجلسٹ چرچ گئے](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F05%2FMayoral-1.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
نیلسن (عبد الزیب) برطانیہ کے شمال مغرب میں کوہن، نیلسن ، برائیرفیلڈ اور ریڈلے جیسے چھوٹے چھوٹے علاقے ملا کر نیلسن اینڈ کوہن کے نام سے 1974 تک معروف ضلع کونسل بعد میں یارک شائر کا علاقہ بر نولڈزوک و گرد و نواح سے گاؤں شامل کرکے پینڈل برو کونسل بننے والی کونسل کی کل […]
By Yes 2 Webmaster on May 25, 2015 Barcelona, ceremony, May, Mohammad Khaleem butt, organized, pakistan, Paris, اہتمام, بادالونا, تقریب, مئی, محمد خلیم بٹ, پاکستان, پیرس تارکین وطن
![مسلم لیگ ن بادالونا کے کائیے چلی میں 28مئی کو یوم تکبیر کی تقریب کا اہتمام کرے گی۔ محمد خلیم بٹ مسلم لیگ ن بادالونا کے کائیے چلی میں 28مئی کو یوم تکبیر کی تقریب کا اہتمام کرے گی۔ محمد خلیم بٹ](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F05%2FZahid-Mustafa-Awan3.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستان مسلم لیگ نون اسپین کے صدر محمد خلیم بٹ نے مسلم لیگ نون اسپین کے ایک اجلاس میں اعلان کیا کہ 28مئی کو بادالونا کے کا ئیے چلی میں 28مئی ’’یومِ تکبیر‘‘ کی تقریب کا اہتمام کر ے گی۔ جس میں کیک کا ٹنے کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم […]
By Yes 2 Webmaster on May 23, 2015 address, Bawa Shah, held, May, Meraj-un-Nabi Conference, mosque Bilal, vienna, انعقاد, باوا علی شاہ, خطاب, مئی, مسجد البلال, معراج النبی, ویانا, کانفرنس تارکین وطن
![مسجد البلال ویانا میں معراج النبی کانفرنس کا انعقاد 24 مئی کو کیا جائے گا۔ باوا علی شاہ مسجد البلال ویانا میں معراج النبی کانفرنس کا انعقاد 24 مئی کو کیا جائے گا۔ باوا علی شاہ](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F05%2FALI-BAWA.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا میںمعراج النبی کے سلسلہ میں کانفرنس کا انعقاد24مئی بروز اتواربعد از نماز عصر کیا جائے گا جس میں علامہ عبدالطیف چستی آف فرینکفورٹ جرمن مہمان خصوصی ہونگے اور خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ مسجد البلال کے خادم حاجی باوا سید غضنفر […]
By Yes 2 Webmaster on May 23, 2015 credentials, europe, Germany, holland, May, Naat, organized, position, program, اسناد, جرمنی, مئی, منعقد, نعت, پروگرام, پوزیشن, ہالینڈ, یورپ تارکین وطن
![آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت بروز اتوار 24 مئی کو منعقد کیا جائے گا آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت بروز اتوار 24 مئی کو منعقد کیا جائے گا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F05%2FHaji-Javeed-Azeemi.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے زیر سرپرستی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام فروغ نعت کے سلسلے میں سالانہ پروگرام گیارواں آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت بروز اتوار 24 مئی بعد نماز ظہر مسجد نور الاسلام دی ہیگ میں منعقد کیا جائے گا۔ مذکور نعتیہ مقابلے میں یورپ کے مختلف ممالک جرمنی،اٹلی، […]
By Yes 2 Webmaster on May 21, 2015 Announcement, campaign, Crisis, karachi, launched, May, MQM, Protests, Water, احتجاج, اعلان, ایم کیو ایم, بحران, شروع, مئی, مہم, پانی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
![ایم کیو ایم کا کراچی میں پانی کے بحران پر 22 مئی سے احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان ایم کیو ایم کا کراچی میں پانی کے بحران پر 22 مئی سے احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F05%2FHaider-Abbas.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کراچی : ایم کیو ایم نے شہر میں پانی کے بحران پر 22 مئی سے احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا کہ ایم کیو ایم 8 سالوں سے وفاقی اور صوبائی سطح پرکراچی کے پانی کے لئے […]
By Yes 2 Webmaster on May 18, 2015 Competition, europe, event, held, holland, May, meeting, Naat, promotion, اجلاس, تقریب, فروغ, مئی, مقابلہ, منعقد, نعت, ہالینڈ, یورپ تارکین وطن
![آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت کی تقریب کو حتمی شکل دینے کے لئے اجلاس کی تصویری جھلکیاں آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت کی تقریب کو حتمی شکل دینے کے لئے اجلاس کی تصویری جھلکیاں](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F05%2FHolland-Meeting-8.png&q=90&w=795&h=470&zc=1)
دی ہیگ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے زیر سر پرستی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام فروغ نعت کے سلسلے میں آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی 24 مئی کو ہونے والی تقریب کے انتظامی امور کو حتمی شکل دینے کے لئے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ […]
By Yes 2 Webmaster on May 13, 2015 annual, center, gamers, held, May, meraj-un-nabi, round, sunday, vienna, اتوار, سالانہ, سنٹر, مئی, محفل, معراج النبی, منعقد, منہاج القرآن, ویانا تارکین وطن
![ویانا: معراج النبی کی سالانہ محفل منہاج القرآن سنٹر میں 17مئی بروز اتوار منعقد ہو گی ویانا: معراج النبی کی سالانہ محفل منہاج القرآن سنٹر میں 17مئی بروز اتوار منعقد ہو گی](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F05%2FAkram-Bajwa.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر میں ہرسال کی طرح ماہ ِرجب المرجب میں معراج النبی کی عظیم الشان سالانہ محفل 17مئی بروز اتوار بوقت عصر16:30 Uhrبجے منعقد ہوگی۔ محفل گوشہ درود وسلام، تلاوت قرآن مجید معہ ترجمہ عرفان القرآن، غلام مصطفی نعیمی اور محمد شہریار خان سمیت معروف نعت خوانان بارگاہ رسالت مآب […]
By Yes 2 Webmaster on April 1, 2015 Cinema, hollywood, Mad Max Fury, May, movie, release, road, series, ریلیز, سیریز, سینما, فلم, مئی, میڈ میکس فیوری روڈ, ہالی ووڈ شوبز
![ہالی ووڈ فلم میڈ میکس فیوری روڈ 15 مئی کو ریلیز ہو گی ہالی ووڈ فلم میڈ میکس فیوری روڈ 15 مئی کو ریلیز ہو گی](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F04%2FMad-Max-Fury.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی وڈ فلم میڈ میکس فیوری روڈ 15مئی کو سینما گھروں کی زینت بننے جارہی ہے۔ میڈ میکس سیریز کی چوتھی فلم میڈ میکس فیوری روڈ کی کہانی ایک ایسی دنیا کی ہے۔ جہاں لوگ موت سے لڑتے نظر آتے ہیں، ایسے میں میکس ٹیم کی ایک رکن خاتون نہ صرف کوشش […]
By Yes 1 Webmaster on February 1, 2015 khyber pakhtunkhwa, municipal elections May, Pervez Khattak, system, انتخابات, بلدیاتی, خیبرپختون خوا, مئی, نظام, پرویز خٹک اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
![خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات مئی میں ہوں گے، پرویز خٹک خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات مئی میں ہوں گے، پرویز خٹک](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F02%2FPervez-Khattak.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
پشاور (یس ڈیسک) وزیراعلی خیبرپختون خوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات مئی میں ہوں گے۔ پی ٹی آئی کی حکومت مقامی حکومتوں کا شفاف نظام لانا چاہتے ہیں۔وزیراعلی پرویز خٹک سی ایم ہاوس میں کوہستان کے وفد سے بات چیت کررہے تھے وزیراعلی کا کہنا تھا کہ ہر ضلع […]