مردم شماری مارچ 2016میں ہو گی،تیاریاں جاری
اسلام آباد……..پاکستان کے ادارہ شماریات کے سربراہ آصف باجوہ نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے کے مطابق ملک میں مردم شماری مارچ 2016میں ہو گی ، جس کیلئے انتظامات کو مکمل کئے جارہے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں ادارہ شماریات کے سربراہ نے بتایا کہ مردم شماری کی تیاریوں کیلئے ٹیم کے […]