counter easy hit

مارکیٹ

پاکستان میں افسر شاہانہ اور پروٹوکول کلچر

پاکستان میں افسر شاہانہ اور پروٹوکول کلچر

تحریر : ایم پی خان میرے ایک دوست جوکافی عرصہ بعدبیرون ملک سے پاکستان آیا۔اس نے زندگی کازیادہ عرصہ ایسے ملک میں گزاراتھا، جہاں ہرطرف خوشحالی ہے۔ریاست کی ترقی اوراسکے استحکام کایہ عالم ہے کہ ایک عام آدمی سے لیکر وزیراعظم تک کی زندگی کامعیارایک جیسا ہے۔ میرادوست کہتاہے کہ اس نے کئی دفعہ وزیراعظم […]

شوبز کی حسین اداکارہ، گلوکارہ ، عینی طاہرہ کا دئبی کی شوپنگ مارکیٹ میں ایک حوبصورت انداز

شوبز کی حسین اداکارہ، گلوکارہ ، عینی طاہرہ کا دئبی کی شوپنگ مارکیٹ میں ایک حوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) شوبز کی حسین اداکارہ، گلوکارہ ، عینی طاہرہ کا دئبی کی شوپنگ مارکیٹ میں ایک حوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 677

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے شاز ملک کو مبارکباد

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے شاز ملک کو مبارکباد

مایہ ناز مصنفہ شاز ملک کے ناول کے بعد اب ان کا شاعری کا مجموعہ خوبصورت بہترین شاعری کا انتخاب مارکیٹ میں آچکا ہے عنقریب پیرس میں بھی یہ دونوں کتابیں آپ سب کی علمی تشنگی کی سیرابی کیلئے مارکیٹ میں دستیاب ہوں گی۔ شاہ بانو میر ادب ا؛کیڈمی اپنی مایہ ناز معزز شاز ملک […]

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں

تحریر: مسز جمشید خاکوانی پاکستان کے صنعتی مرکز فیصل آباد کے بازاروں میں یوں تو ہزاروں رکشہ ڈرئیور مل جاتے ہیں لیکن ان میں ایک محمد فیاض نامی ڈرئیور انوکھی شخصیت کے مالک ہیں فیاض اپنے لوڈ رکشے پر تاجروں کا کپڑا ہی ایک مارکیٹ سے دوسری جگہ منتقل نہیں کرتے بلکہ اپنے گاہکوں کو […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے سات روپے کمی کی سفارش

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے سات روپے کمی کی سفارش

اسلام آباد : عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی پر اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے سات روپے کمی کی سفارش کر دی ہے۔ اوگرا کی طرف سے وزارت خزانہ کو بھجوائی گئی سمری میں تجویز کیا گیا ہے کہ یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 7 روپے […]

پاکستانی فلمیں انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی حاصل کر سکتی ہیں، سارہ لورین

پاکستانی فلمیں انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی حاصل کر سکتی ہیں، سارہ لورین

لاہور : معروف اداکارہ و ماڈل سارہ لورین نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کے معیار، کہانی اور میوزک میں دکھائی دینے والی تبدیلی سے انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی آسان ہوجائے گی۔ نوجوان فلم میکرز نے ثابت کردیا ہے کہ منفرد کہانیاں اورجدید ٹیکنالوجی موجودہ وقت کی اشد ضرورت ہے۔ اس کے بغیرفلم بینوںکو سینماگھروںتک […]

ویانا 20 ڈسٹرکٹ میں پاکستانی دیسی مارکیٹ کے افتتاح کی تصویری جھلکیاں

ویانا 20 ڈسٹرکٹ میں پاکستانی دیسی مارکیٹ کے افتتاح کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستانیوں کیلیے خوشخبری ویانا 20 ڈسٹرکٹ ییگر سٹراسے نمبر 46میں پاکستانی دیسی مارکیٹ کا افتتاح دیسی مارکیٹ میں زندگی ضروریات کی اشیاء چاول، آٹا، تازہ سبزیاں ،مصالحہ جات، مشروبات، کاسمیٹکس، تازہ پھل، دیسی گھی، آئل، مچھلی وغیرہ اور منی ٹرانسفر کی سہولت اور ٹیلی فون کارڈ کی سہولت موجودہے۔ Post Views […]

پنجاب حکومت کا آٹھویں کی جغرافیہ کتاب مارکیٹ سے اٹھانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا آٹھویں کی جغرافیہ کتاب مارکیٹ سے اٹھانے کا فیصلہ

لاہور : پنجاب حکومت نے ہزارہ اور سرائیکستان کے نقشے والی آٹھویں جماعت کی جغرافیہ کی کتاب مارکیٹ سے اٹھانے کا اعلان کردیا، وزیر تعلیم رانا مشہود کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی کا بھی نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے چھاپی جانے والی جغرافیہ کی […]

2009 میں پشاور کی مارکیٹ میں دھماکے کا ملزم اٹلی سے گرفتار

2009 میں پشاور کی مارکیٹ میں دھماکے کا ملزم اٹلی سے گرفتار

روم : پشاور کی مارکیٹ میں 2009 میں بم دھماکے کے ملزم کو اٹلی سے گرفتار کر لیا گیا۔ اٹلی کی پولیس نے 2009 میں پشاور میں ہونےوالے دھماکے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اپریل 2015 میں ویٹی کن میں دھماکے کی سازش کرنے […]

پشاور میں سرچ آپریشن، 4 افغانیوں سمیت 72 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور میں سرچ آپریشن، 4 افغانیوں سمیت 72 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور : پشاور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 4 افغان باشندوں سمیت 72 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشنز یکہ توت اور خیبر سپر مارکیٹ کے علاقوں میں کیاگیا۔ اس دوران 4 افغان باشندوں سمیت 72 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ جنہیں متعلقہ تھانو […]

کہاں ہیں پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے ثمرات؟؟

کہاں ہیں پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے ثمرات؟؟

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر گزشتہ اتوار وزیرِاعظم نواز شریف صاحب نے اشیائے خورونوش کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد کی آب پارہ مارکیٹ اورجی ٹین مرکزکے بازاروںکا اچانک دورہ کیااور صارفین کے درمیان گھوم پھرکر سبزیوںاورپھلوں کے ریٹ معلوم کرتے رہے ۔اُنہوںنے دوکانداروںسے بھی پوچھاکہ وہ آلو ،ٹماٹر ،گاجر ،ادرک ،پیاز،پالک اوردالیں وغیرہ […]

انصاف کی عدم دستیابی

انصاف کی عدم دستیابی

تحریر : سجاد علی شاکر میرا پیارا پاکستان جسے ہمارے بزرگوں نے اس امید سے آزاد کروایا تھا کہ اب ہم اپنے گھر میں سکون سے زندگی گزارے گے اور اپنے خدا کی دی ہوئی اس نعمت کا شکر ادا کرے گے مگر افسوس صد افسوس ہمارے بڑے غلط تھے جنہوں نے اتنی تنگ و […]

نائیجیریا میں 2 بم دھماکے,40 افراد ہلاک

نائیجیریا میں 2 بم دھماکے,40 افراد ہلاک

نائیجیریا (یس ڈیسک) دونوں دھماکے جوس کی پرہجوم مارکیٹ میں ہوئے، پہلا دھماکا ہونے پر لوگ جائے وقوع پر پہنچے تو دوسرا بم پھٹ گیا، متعدد شہری زخمی ہوئے۔ بعض کی حالت نازک، ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ، بوکو حرام ملوث ہو سکتی ہے، وہ خود کش دھماکوں کیلئے خواتین کو آلہ کار بنا […]