ماسٹرخادم حبیب قتل کیس کا فیصلہ،مدعی کے شہادت کے بیان نہ ہونے تمام ملزمان باعزت بری
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ماسٹرخادم حبیب قتل کیس کا فیصلہ،مدعی کے شہادت کے بیان نہ ہونے تمام ملزمان باعزت بری، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق سکول ٹیچر(ر) خادم حبیب سکنہ قصبہ محلہ کوسال 2014میں گھرکے اندربے دردی سے قتل کردیاگیاتھاجس کا مقدمہ نامعلوم افرادکیخلاف مقدمہ درج ہواتھا،بعدازاں سٹی پولیس لالہ موسیٰ نے تفتیش کرتے […]