counter easy hit

مانگنے

عمران خان جس پارلیمنٹ کو گرانا چاہتے تھے آج اسی کیلئے ووٹ مانگنے نکلے ہیں، پرویز رشید

عمران خان جس پارلیمنٹ کو گرانا چاہتے تھے آج اسی کیلئے ووٹ مانگنے نکلے ہیں، پرویز رشید

ہری پور : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے اہل خانہ سمیت پارلیمنٹ میں جانے کے لئے ووٹ مانگنے نکلے ہیں تاہم ہری پور کے عوام 16 اگست کو ان سے انتقام لیں گے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 کے ضمنی انتخاب کے لئے ہری پور کے […]

الطاف حسین کے بھارت سے مدد مانگنے کو اچھا نہیں سمجھتا، پرویز مشرف

الطاف حسین کے بھارت سے مدد مانگنے کو اچھا نہیں سمجھتا، پرویز مشرف

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے بھارت سے مدد مانگنے کو اچھا نہیں سمجھتا۔ پرویز مشرف نے کہا کہ بھارت سے ہمارا کیا تعلق، وہ تو ہمارا دشمن ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ بات ہوا میں اڑ رہی ہے مگر […]

خیبرپختونخوا حکومت پیسے مانگنے سے پہلے وصول شدہ پیسوں کا حساب دے، پرویز رشید

خیبرپختونخوا حکومت پیسے مانگنے سے پہلے وصول شدہ پیسوں کا حساب دے، پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت وفاق سے مزید پیسے مانگنے سے پہلے وصول شدہ پیسوں کا حساب دے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کو گرانے والے آج اسی سے مانگنے آرہے ہیں، کل جو ہماری گردن پکڑتے […]

بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ سے مدد مانگنے پر الطاف حسین قوم سے معافی مانگیں، شہباز شریف

بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ سے مدد مانگنے پر الطاف حسین قوم سے معافی مانگیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاک فوج سے متعلق الطاف حسین کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے متحدہ کے قائد سے قوم سے غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ الطاف حسین نے بھارت کی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ سے مدد کی درخواست کرکے نہ صرف […]