شب برات کی آمدکے ساتھ ہی شہرکے گلی ،محلوں میں ماچس پٹاخوں کی ٹھاہ ٹھاہ کی آوازیں گونجناشروع ہوگئیں
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)شب برات کی آمدکے ساتھ ہی شہرکے گلی ،محلوں میں ماچس پٹاخوں کی ٹھاہ ٹھاہ کی آوازیں گونجناشروع ہوگئیں،نمازی پریشان،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق لالہ موسیٰ شہراورگردونواح میں حکومتی پابندی کے باوجودآتش بازی کے سامان کی فروخت کاسلسلہ جاری ہے ،دکاندارچندٹکے کمانے کی خاطرانسانی جانوں کو خطرے میں ڈالے ہوئے […]