By Yes 2 Webmaster on May 14, 2015 actor, film, mother, pray, sahiwal, Shafqat Cheema, Thanks, اداکار, بدولت, دعا, ساہیوال, شفقت چیمہ, فلم, ماں شوبز
ساہیوال: معروف فلمی اداکار شفقت چیمہ نے کہاہے کہ پاکستان کا پہلا فنکار ہوں جس نے 920فلموں میں کام کیا ہے آج جو کچھ بھی ہوں ماں کی دعا کی بدولت ہوں۔ عالم دین کا بیٹا حافظ قرآن و قاری ہوں واعظ بھی کرتاہوں ﷲ تعالیٰ اپنے بندوں سے جب چاہے اور جو چاہے کام […]
By Yes 1 Webmaster on May 10, 2015 Bilawal, footsteps, landings, mother, nana, successful, اترنے, بلاول, ماں, نانا, نقشِ قدم, کامیاب اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
آکسفورڈ : پہلے نانا، پھرماں اور اب بیٹا۔ بلاول بھٹو زرداری نانا اور ماں کے نقشِ قدم پر پورا اترنے میں کامیاب ہوگئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے آکسفورڈ یونی ورسٹی سے ماسٹرز مکمل کرلیا ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنی والدہ سابقہ وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور نانا […]
By Yes 1 Webmaster on May 10, 2015 government, Khurshid Shah, Love, mother, parliament, Picketing, Sukkur, حکمرانوں, خورشید شاہ, دھرنوں, سکھر, ماں, پارلیمنٹ, پیار اہم ترین, مقامی خبریں
سکھر : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ دھرنوں کے وقت حکمرانوں کا پارلیمنٹ کے ساتھ ماں جیسا پیار نظر آرہا تھا، بحران سے نکلتے ہی حکومت نے اپنی پرانی ڈگر پر چلنا شروع کردیا ہے۔ قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ سکھر پریس کلب میں […]
By Yes 2 Webmaster on March 31, 2015 beauty, education, Electricity, evil, Liars, Mom, sorry, traffic, آرائش, افسوس, بجلی, تعلیم, جھوٹوں, لعنت, ماں, ٹریفک کالم
تحریر : ایم سرور صدیقی وہ بہت خوش تھی رات ہی سے پورے گھر کی آرائش کا کام جاری تھاوہ بھولے نہیں سمارہی تھی آج اس کا اکلوتا بیٹا اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد وطن واپس آنے والا تھابیوہ ماںکی آنکھوںمیں بہت سے خواب تھے تصور میں وہ کبھی اپنے بیٹے کو دلہا کے […]
By Yes 2 Webmaster on March 26, 2015 desire, forgotten, Islam, Love, mother, Muslim, understand, World, اسلام, بھولا, تمنا, دنیا, سمجھو, ماں, محبت, مسلمان تارکین وطن, کالم
تحریر : ساجد حسین شاہ ماں جس کی شان دین اسلام نے بیان کر تے ہو ئے ایسی عظیم جگہ اسکے پیروں تلے کر دی جسکا حصول ہر مسلمان کی اولین تمنا اور فرض ہے ماں کی عظمت تو ہمارے یہ حروف بیاں نہیں کر سکتے لیکن یہ وہ جذبہ ہے جو کڑ کتی دھو […]
By Yes 2 Webmaster on March 17, 2015 aluminum, Explosion, lahore, mother, police, relationship, waiting, انتظار, ایلومینیم, تعلق, دھماکے, لاہور, ماں, پولیس کالم
تحریر : وصی رحمنٰ اس نے گھر سے باہر جاتے جاتے کہا!’’بہنا! آج تم نے چاول بہت اچھے پکائے ہیں‘ میں 2 گھنٹے کیلئے ذرا کام سے جا رہا ہوں، مگر میرے لئے چاول بچا کر رکھنا، میں آکر کھالوں گا‘‘ مگر قصور سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد نعیم کے خام وخیال میں بھی […]
By Yes 2 Webmaster on March 8, 2015 Abubakar Baloch, message, mother, name, Patriotic Pakistanis, ابوبکر بلوچ, ماں, محب وطن, نام, پاکستانیوں, پیغام کالم
تحریر: ایم ابوبکر بلوچ چوک اعظم 16 دسمبر کے سانحہ پاک آرمی سکول پشاور نے تمام پاکستانیوں اور اہل اسلام کو ہلا کر رکھ دیا ہے سکول کا وہ ہال جہاں عقل و دانش اور ستاروں پر کمندیں ڈالنے کی باتیں ہوتیں تھیں وہاں دہشتگردوں نے خون کی ایسی ہولی کھیلی کہ چاند چہرے ،روشن […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 arms, comfort, dangerous, God, guests, military, mother, service, آغوش, خدائی, خطرناک, سکون, فوج, ماں, مہمان, نوکری کالم
تحریر : ممتاز ملک کتنی عجیب سی بات ہے کہ وہ لوگ جو اپنے گھروں کے نرم بستر، اپنی ماں کی گرم آغوش اور اپنے گھر کا لذیذ اور تازہ کھانا چھوڑ کر پانی کی ایک چھاگل اور جیب میں گڑ کی ڈلی اور چنے رکھے ساری ساری رات خطرناک ترین محاذوں پر آنکھ چھپکے […]
By Yes 2 Webmaster on January 29, 2015 blessing, children, life, Love, man, mother, Punjab, World, انسان, اولاد, دنیا, زندگی, ماں, محبت, نعمت, پنجاب کالم
تحریر : سجاد علی شاکر ماں جیسی انمول ہستی اس دنیا میں اور کوئی نہیں۔ مائیں ہی ہوتی ہے جو ہمیں قابل انسان بناتی ہے عملی طور پر بھی جانا جاتا ہے ماں ہی سے انسان کو بچے کو زندگی گزارنے کا طریقہ آتا ہیں ۔ماں کو اپنی اولاد سے بڑھ کر اور کوئی انسان […]
By Yes 2 Webmaster on January 22, 2015 deaths, food shortages, government, gross, mother, murder, number, Tharparkar, اموات, تعداد, تھرپارکر, حکومت, غذائی قلت, ماں, مجموعی, ہلاکتوں اہم ترین, مقامی خبریں
تھر پارکر (یس ڈیسک) تھر پارکر میں معصوم بچوں کی اموات کا سلسلہ تاحال تھم نہ سکا، اجل نے کئی ماؤں کی گودیں ویران کر دیں۔ موت ہر روز کسی نہ کسی گھر کے لئے آہوں اور سسکیوں کا پیغام لاتی ہے۔ سادہ لوح مائیں اپنی گودیں اجڑنے کا کسے دکھڑا سنائیں کو ئی پرسان […]
By Yes 2 Webmaster on January 13, 2015 funerals, Joint pain, kashmir, mother, people, winter, World, جنازہ, دنیا, دکھ, سانجھے, سردیوں, لوگ, ماں, کشمیر کالم
تحریر : افتخار چودھری بڑی دفعہ سوچا کہ اگر ماں کے قدموں کے نیچے جنت ہے تو باپ کے پیروں کے نیچے کیا ہو گا اس سوال کا جواب ہنوز نہ دارد جو کچھ میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہا وہ تو سچ ہے اور ایسا سچ کہ جس کے اوپر شک […]
By Yes 2 Webmaster on January 1, 2015 beginning, doctors, fear, Gujranwala, mother, Perform, shame, shape, آغاز, انجام, خوف, رسوائی, شکل, ماں, ڈاکٹر, گوجرانوالہ کالم
تحریر : ایم سرور صدیقی شکل و صورت، لباس اور گفتگو کے انداز سے وہ ایک بڑے گھرانے کی خاتون لگتی تھی۔۔اس کے ساتھ اٹھارہ ،بیس سال کی ایک لڑکی بھی ماں بیٹی دونوں نے قیمتی چادریں اوڑھ رکھی تھیں چہروںپر خوف ،ندامت اور سراسیمگی صاف ظاہر تھی۔۔۔وہ اس وقت گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں […]