counter easy hit

ماہرین

بے روزگاری میں اضافہ

بے روزگاری میں اضافہ

تحریر : مہر بشارت صدیقی پاکستان کے معروف اقتصادی ماہرین کی طرف سے جاری رپورٹ” پاکستان ا نسانی ترقی کے شعبے میں پیچھے کیوں؟ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں ہمسایہ ملکوں سے پیچھے ہے تاہم 40 فیصد پاکستانیوں کوپیٹ بھر کر کھانا نہ ملنے کا انکشاف کیا […]

کوہ نور

کوہ نور

تحریر: سردار منیر اختر ہیرئے کی قدر و قیمت تین ہزار سال پہلے بھی اتنی ہی تھی جتنی آج ہے، تاہم تاریخ میں سب سے زیادہ تین ہیروں کو اہمیت ملی ہے، جن میں :لوراف: (روس): دریائے نور یا مغل اعظم اور کوہ نور (الماس)۔ ایک روس کے پاس دوسرا ایران اور تیسرا برطانیہ کے […]

تجربہ گاہ

تجربہ گاہ

تحریر : شاہد شکیل دنیا بھر میں محقیقین تجربات کئے بغیر نتائج حاصل نہیں کر سکتے کیونکہ تجربات کرنے سے ہی مثبت یا منفی نتائج برآمد ہوتے ہیں، ماہر ڈاکٹرز نے نیند سے محروم افراد کا تجزیہ اور علاج کرنے کیلئے ایک لیبارٹری تیار کی ہے جسے نیند کی لیبارٹری کہا جاتا ہے، اس لیبارٹری […]

پاکستانی ماہرین نے اواکس طیارے کی مرمت کر کے ملکی خزانے کے ڈیڑھ ارب روپے بچالیے

پاکستانی ماہرین نے اواکس طیارے کی مرمت کر کے ملکی خزانے کے ڈیڑھ ارب روپے بچالیے

اسلام آباد : پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کے ماہرین نے کامرہ ایئر بیس پر دہشت گردوں کے حملے میں تباہ ہونے والے اواکس طیارے کو دوبارہ آپریشنل کرکے ملکی خزانے کے ڈیڑھ ارب روپے سے زائد رقم بچالی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں لیفٹیننٹ جنرل(ر)عبدالقیوم کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کا […]

پاکستان میں آج دنیا بھر کی طرح شرح خواندگی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان میں آج دنیا بھر کی طرح شرح خواندگی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

لاہور : پاکستان میں آج دنیا بھر کی طرح شرح خواندگی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پاکستان کے شہری علاقوں میں شرح خواندگی 79 اعشاریہ 21 فیصد جب کہ دیہی علاقوں میں یہی شرح 48 فیصد تک ہے، جو کہ ایک المیہ ہے۔ ماہرین کی نظر میں دیہاتی علاقوں میں شرح خواندنگی میں […]

اقوام متحدہ کے ماہرین کا بھارتی گولہ باری کا جائزہ لینے متاثرہ علاقوں کا دورہ

اقوام متحدہ کے ماہرین کا بھارتی گولہ باری کا جائزہ لینے متاثرہ علاقوں کا دورہ

سیالکوٹ : ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی اور بھارتی گولہ باری سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے اقوام متحدہ کی ٹیم نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ بھارت کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری پر مسلسل گولہ باری اور بلا اشتعال فائرنگ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کا جائزہ […]

آئینی ماہرین نے متحدہ کے استعفوں کی رپورٹ مولانا فضل الرحمان کو پیش کر دی

آئینی ماہرین نے متحدہ کے استعفوں کی رپورٹ مولانا فضل الرحمان کو پیش کر دی

اسلام آباد: ایم کیو ایم کے استعفوں کے حوالے سے سابق صدر سپریم کورٹ بار کامران مرتضیٰ کی سربراہی میں آئینی ٹیم کا مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں استعفوں کی آئینی و قانونی حیثیت کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ مولانا فضل الرحمان کو پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ […]

ایم کیو ایم استعفوں پر وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس جاری

ایم کیو ایم استعفوں پر وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس جاری

اسلام آباد : ایم کیو ایم کے استعفوں کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟؟؟ معاملے پر غور کیلئے وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس جاری ہے۔ استعفوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد مختلف آپشنز پر غور کیا جارہا ہے۔ اجلاس میں وزیر داخلہ چودھری نثار، وزیر اطلاعات پرویز رشید، اسحاق ڈار، احسن اقبال، […]

پنجاب کا تعلیمی فنڈر کس کس کی جیب میں؟

پنجاب کا تعلیمی فنڈر کس کس کی جیب میں؟

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ تاریخ گواہ ہے کہ قوموں کی ترقی کاراز تعلیم میں ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ برصغیر میں اسلام کی آمد سے تقریباً 900 سال قبل ہندو دھرم میں سماجی رویوں کے قوانین پر مبنی کتاب ”منوسمریتی”لکھی گئی تھی۔اس میں پڑھنے والوں کو اس بات کا درس دیا گیا ہے، […]

سمندر میں خوفناک زلزلہ کئی امریکی ریاستوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا، ماہرین ارضیات

سمندر میں خوفناک زلزلہ کئی امریکی ریاستوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا، ماہرین ارضیات

نیویارک : موسمیاتی تبدیلیوں سے دنیا کے اکثر ممالک موسلا دھار بارشوں اور سیلابوں کی زد میں تو ہیں ہی لیکن ساتھ ساتھ سمندر کی سطح بھی تیزی سے بلند ہورہی ہے جو کئی ملکوں کو مٹا سکتی ہے اسی لیے ماہرارضیات نے خبردار کیا ہے کہ اس سال امریکا کے سمندر میں آنے والا […]

چار اپریل کو سورج تاریک اور چاند سرخ ہو جائے گا

چار اپریل کو سورج تاریک اور چاند سرخ ہو جائے گا

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ قرآن کریم نے چودہ سو سال قبل ستارے اور ستارے کے درمیاں چاند اور سورج کے واسطے سے تفریق کی جانب اشارہ کردیا تھا، جبکہ جدید فلکیاتی ماہرین آخری صدیوں میں نجوم وکواکب پر ضوئی تحقیقات کرنے اور مائیکرسکوپ کے انکشاف کے بعد پہنچے ہیں چنانچہ ستارہ ایک روشنی آسمانی […]

عورت اپنے خالق کی نظر میں

عورت اپنے خالق کی نظر میں

تحریر : ڈاکٹر عارف محمود کسانہ عورت کے بارے میں بہت کچھ کہا گیا اور کہا جاتا ہے۔ ماہرین نفسیات ہوں یا شعراء ، مذہبی رہنما ہوں یا سماجی شخصیات ، سب نے اپنے اپنے علم اور تجربہ کی بنیاد پر بہت کچھ کہا ہے۔ مختلف ممالک اور تہذیوں میں عورت کے بارے میں طرح […]

2025 ء تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں، ماہرین

2025 ء تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں، ماہرین

لاہور (یس ڈیسک) انرجی ماہرین کا کہنا ہے کہ توانائی کا بحران ملک کا بہت بڑا مسئلہ ہے۔ حکومت کے دعوے اپنی جگہ لیکن عملا 2025ء تک لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں۔ بجلی کی پیداوار بڑھانے کے لئے متبادل ذرائع استعمال کرنا ہوں گے۔ واپڈا ہاؤس لاہور میں انرجی آڈٹ سیمینار منعقد ہوا۔ اپنے خطاب […]

خسرہ

خسرہ

تحریر۔۔۔شاہد شکیل دنیا بھر میں تقریباً ہر انسان کسی نہ کسی عام بیماری کے علاوہ مہلک اور جان لیوا بیماری میں مبتلا ہے دورِ جدید میں بھلے سائنس نے ان گنت تخلیقی کارناموں کو دنیا بھر میں روشناس کرایا ہے،ماہرین نے بذریعہ سائنس، تحقیق و تخلیق کئی بیماریوں کے علاج اوران کے خاتمے کیلئے کئی […]

فرانس میں انسان دوست روبوٹ “پیپر” کی فروخت شروع

فرانس میں انسان دوست روبوٹ “پیپر” کی فروخت شروع

پیرس (یس ڈیسک) فرانس میں پہلے انسان دوست روبوٹ کی فروخت شروع ہو گئی ہے۔ فرانسیسی کمپنیوں نے اس روبوٹ کا نام “پیپر” رکھا ہے۔ جو نہ صرف اپنے مالک کے ساتھ گفتگو کر سکتا ہے بلکہ ردعمل کے طور پر تاثرات کا اظہار بھی کرتا ہے۔ اس سے پہلے جاپانی ماہرین بھی اس سے […]

گلگت کی عدالت کا فیصلہ، ماہرین قانون اور صحافیوں کا اظہار تشویش

گلگت کی عدالت کا فیصلہ، ماہرین قانون اور صحافیوں کا اظہار تشویش

کراچی (یس ڈیسک) گلگت کی عدالت سے جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف کو سزا سنائے جانے پر جیونیوز نے خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا، جس میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرین قانون اور سینئر صحافیوں کا کہناتھا کہ گلگت کی عدالت کا فیصلہ پاکستان کے آئین اور قانون کے خلاف ہے اور یہ فیصلہ آزادی صحافت […]