counter easy hit

متاثرہ

سانحہ پشاور کا ایک سال مکمل ہونے پر متاثرہ خاندان کا شہداء اور غازیوں کے لیے دعائیہ نشست کا اہتمام

سانحہ پشاور کا ایک سال مکمل ہونے پر متاثرہ خاندان کا شہداء اور غازیوں کے لیے دعائیہ نشست کا اہتمام

برمنگھم (ایس ایم عرفان طا ہر سے) سانحہ پشاور کا ایک سال مکمل ہو نے پر متاثرہ خاندان کا شہداء اور غازیوں کے لیے دعا ئیہ نشست کا اہتمام ، تفصیلا ت کے مطابق انتہا پسندی اور دہشتگردی کا افسوس ناک واقعہ جس میں گذشتہ سال 16 دسمبر 2014 کو 132 آرمی پبلک سکول کے […]

لاہور میں موسلا دھار بارش کے باعث نظام زندگی درہم برہم

لاہور میں موسلا دھار بارش کے باعث نظام زندگی درہم برہم

لاہور : لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا جب کہ کئی علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں 15 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی موسلا دھار بارش کے باعث سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جب کہ نظام زندگی […]

نیو طارق مارکیٹ کے متاثرہ کرایہ داران کی کارگزاری

نیو طارق مارکیٹ کے متاثرہ کرایہ داران کی کارگزاری

تحریر : ملک عامر نواز محترم قارئین پچھلے کالم میں نیو طارق مارکیٹ گلی مہاجرین (المعروف کٹڑا مارکیٹ) کے متاثرہ کرایہ داران کے احتجاج کی وجوہات بیان کی تھیں اور اس نیت کے ساتھ کہ کیا معلوم ٹی ایم او امیر احمد شاہ ہمدا نی یا اسسٹنٹ کمشنر تنویر الرحمٰن اس معا ملے کو حل […]

اقوام متحدہ کے ماہرین کا بھارتی گولہ باری کا جائزہ لینے متاثرہ علاقوں کا دورہ

اقوام متحدہ کے ماہرین کا بھارتی گولہ باری کا جائزہ لینے متاثرہ علاقوں کا دورہ

سیالکوٹ : ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی اور بھارتی گولہ باری سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے اقوام متحدہ کی ٹیم نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ بھارت کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری پر مسلسل گولہ باری اور بلا اشتعال فائرنگ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کا جائزہ […]

پولیس سے توقع نہیں قصوراسکینڈل کیس فوجی عدالتوں میں چلایا جائے، چوہدری سرور

پولیس سے توقع نہیں قصوراسکینڈل کیس فوجی عدالتوں میں چلایا جائے، چوہدری سرور

قصور : سابق گورنر پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ قصور میں بچوں سے زیادتی کا مقدمہ فوجی عدالتوں میں چلنا چاہیئے کیوں کہ پولیس سے انصاف کی کوئی توقع نہیں۔ قصور میں متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری سرور کاکہنا تھا […]

ریحام خان متاثرہ بچوں کے والدین کا دکھ بانٹنے قصور پہنچ گئیں

ریحام خان متاثرہ بچوں کے والدین کا دکھ بانٹنے قصور پہنچ گئیں

قصور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے قصور کے گاؤں خان والا کا دورہ کیا جہاں انہوں نے متاثرہ بچوں کے والدین سے ملاقات کر کے ان کے دکھ کم کرنے کی کوشش کی۔ ریحام خان قصور پہنچیں تو تحریک انصاف کی مقامی قیادت نے ان کا استقبال کیا جس […]

وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ عیسی خیل کا دورہ، 20 کروڑ روپے امداد کا اعلان

وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ عیسی خیل کا دورہ، 20 کروڑ روپے امداد کا اعلان

عیسیٰ خیل : وزیراعظم نواز شریف نے آج سیلاب سے متاثرہ میانوالی کے علاقے عیسی خیل کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے علاقے کے لیے مالی امداد کا اعلان بھی کیا۔ نواز شریف کا کہنا تھا عیسی خیل بھی پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ کا حصہ ہے ، راہداری کی تکمیل سے […]

وزیراعلی پنجاب کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا ہنگامی دورہ، ہسپتال میں عملہ نہ ہونے پر ایم ایس، ڈی ایم ایس معطل

وزیراعلی پنجاب کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا ہنگامی دورہ، ہسپتال میں عملہ نہ ہونے پر ایم ایس، ڈی ایم ایس معطل

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جنوبی پنجاب کے ضلع لیہ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا طوفانی دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے حفاظتی انتظامات اورامدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے ساتھ سیلاب متاثرین سے ملاقات کی اور ریلیف کیمپوں کا معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے بھکری احمد خان کے دورہ کے دوران دریائے سندھ سے […]

کراچی: نیگلیریا سے متاثرہ ایک اور شخص جان کی بازی ہار گیا

کراچی: نیگلیریا سے متاثرہ ایک اور شخص جان کی بازی ہار گیا

کراچی : پانی میں موجود جراثیم نیگلیریا رواں برس بھی کراچی میں اموات کا باعث بن رہا ہے۔ ٹھٹھہ کا رہائشی 40 سالہ سرفراز نواز کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھا۔ جہاں اس کی موت واقع ہو گئی۔ ایک ماہ میں ہونے والی نگلیریا سے یہ تیسری ہلاکت تھی۔ محکمہ صحت سندھ نے […]

فوجی دستے و امدادی ٹیمیں بارش سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں

فوجی دستے و امدادی ٹیمیں بارش سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں

پشاور (جیوڈیسک) فوجی دستے خیبرپختونخواہ میں بارش سے متاثروں علاقوں میں پہنچ گئے ہیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ موبائل ہسپتال اور پیرا میڈیکل سٹاف کی سہولت بھی موجود ہے۔ بحریہ ٹاؤن کی طرف سے بریگیڈیئر (ر) طاہر کی سربراہی میں امدادی ٹیمیں کاموں میں حصہ لیں گی۔ بحریہ ٹاؤن کی امدادی […]

ہم بھی متاثرہ ہیں !!!

ہم بھی متاثرہ ہیں !!!

تحریر :مہر جلال شائق قارئرین اکرام !جیسا کہ ہر طرف پٹرول ،پٹرول اور ہر زبان پر پٹرول کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں کہ پٹرول نہیں مل رہا جس کی وجہ سے پٹرول پر چلنے والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر روزانہ اپنے دفاتر ،دوکانوں اور سکولوں میں جانیوالے استاتذہ اکرام اور عام مسافروں کو […]