counter easy hit

متاثرین کو چند روز میں ،ادائیگی کر دیں گے

اورنج ٹرین متاثرین کو چند روز میں ادائیگی کر دیں گے :شہباز شریف

اورنج ٹرین متاثرین کو چند روز میں ادائیگی کر دیں گے :شہباز شریف

کوئی متاثرہ شخص معاوضے کی ادائیگی سے محروم نہیں رہے گا ، وزیر اعلیٰ پنجاب کا لاہور میں اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب لاہور (یس اُردو) وزیر اعلٰی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگلے چند روز میں اورنج ٹرین منصوبے کے تمام اراضی مالکان کو معاوضے کی ادائیگی کردی جائے گی ۔ […]