By Yes 1 Webmaster on August 31, 2015 action, Afghanistan secure, america, china, Now, pakistan, together, افغان امن, امریکا, بحال, عمل, متفق, پاکستان, چین اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں تعطل ختم کرنے کے لئے بھی مغربی طاقتیں سرگرم ہو گئی ہیں۔ امریکی قومی سلامتی کی مشیر اور جرمن وزیر خارجہ کا دورہ اسی سلسلے کی کڑیاں ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان، امریکا اور چین نے افغان امن عمل بحال کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ […]
By Yes 2 Webmaster on August 6, 2015 agreed, Ayaz Sadiq, considering, islamabad, karachi, parliament, parties, pti, resolution, اسلام آباد, ایاز صادق, ایم کیو ایم, جماعتیں, غور, قرارداد, متفق, پارلیمنٹ, پی ٹی آئی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : تمام سیاسی جماعتیں تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ نہ کرنے پر متفق ہیں ، جے یو آئی کے بعد ایم کیو ایم بھی تحریک واپس لینے پر رضا مند ہو گئی۔ پارلیمنٹ میں نئی قرارداد منظور کرانے کے بعد تحاریک واپس ہونگی جس کے لیے پارلیمانی رہنمائوں کا غور خوص […]
By Yes 1 Webmaster on July 13, 2015 agreed, faster, Karachi operation, military, political, Sindh aypks Committee, تیز, سندھ ایپکس کمیٹی, سیاسی, عسکری قیادت, متفق, کراچی آپریشن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں طے پایا کہ دہشت گردوں کے مددگاروں، مالی معاونین اور سہولت کاروں کو ختم کیا جائے گا۔ بھتہ، فطرہ اور دہشت گردی کی فنڈنگ روکنے کے لیے ہر سطح پر اقدامات کیے جائیں گے۔ کراچی میں وقتی […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 Afghan Government, arbitration, efforts agree, establish peace, pakistan, taliban, افغان حکومت, ثالثی, طالبان, قیام امن, متفق, پاکستان, کوششیں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد :پاکستان کی ثالثی میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں قیام امن کی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ پاکستان کی ثالثی میں مری میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں قیام ہونے والے مذاکرات میں افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے […]
By Yes 1 Webmaster on June 10, 2015 agree, Cooperation, counterterrorism, pakistan, Tajikistan, انسداد دہشتگردی, تاجکستان, تعاون, متفق, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
دوشنبے : پاکستان اور تاجکستان نے دہشتگردی کیخلاف تعاون کو فروغ دینے اور سلامتی کونسل میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کے دورہ تاجکستان کا مشترکا اعلامیہ جاری کیا گیاہے، جس کے مطابق دونوں ملکوں نے مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیاہے۔ اعلامیے میں کہا […]
By Yes 1 Webmaster on May 29, 2015 agree, china, pakistan, partnership economic path, political parties, root, اقتصادی راہ داری, روٹ, سیاسی پارٹیاں, متفق, پاک, چین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ پر تمام سیاسی جماعتوں کا اتفاق ہو گیا۔ سب سے پہلے مغربی روٹ کی تعمیر کی جائے گی، یہ روٹ میانوالی سے براستہ ڈیرہ اسماعیل خان، ژوب اور کوئٹہ سے ہوتا ہوا گوادر جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہےکہ صوبوں کے خدشات دور کرنے […]
By Yes 1 Webmaster on April 22, 2015 agree, collapse, military leadership, political, Shahbaz Sharif, terrorism, خاتمے, دہشت گردی, سیاسی, شہباز شریف, عسکری قیادت, متفق اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) کور کمانڈر لاہور نوید زمان کے ساتھ ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیاسی اور عسکری قیادت پوری طرح متفق ہے۔ اس دوران نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت ہونے والی پیشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا اور اس حوالے سے مزید موثر […]
By Yes 1 Webmaster on February 12, 2015 agreed, Chinese President, collapse, pakistan, Sartaj Aziz, terrorism, Wang, خاتمے, دہشتگردی, سرتاج عزیز, متفق, وانگ ژی, پاکستان, چینی صدر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے اقتصادی راہداری کے تحت چین پاکستان میں توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کر رہا ہے، چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کہتے ہیں اقتصادی اور سیکورٹی تعاون دونوں ملکوں کے لیے اہم ہے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے مشیر […]
By Yes 1 Webmaster on January 3, 2015 agree, courts, leadership, lodging, military, National, political, سیاسی, عدالتوں, فوجی, قومی, قیادت, قیام, متفق اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) قومی سیاسی قیادت فوجی عدالتوں کے قیام پر متفق ہوگئی، آئینی ترمیم کا بل آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیراعظم کی زیر صدارت کل جماعتی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری۔ پوری قومی سیاسی قیادت نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے قیام پر اتفاق کر لیا ، آئین […]
By Yes 2 Webmaster on December 9, 2014 agreed, government, islamabad, Judicial Commission, late, rigging, Siraj, talk, اسلام آباد, بات, جوڈیشل کمیشن, حکومت, دھاندلی, دیر, سراج الحق, متفق اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سیاسی جرگے کے سربراہ اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سب کاموقف ہے کہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے تو دیر کس بات کی ہے جب کہ اس حوالے سے حکومت اور پی ٹی آئی ایک ہی صفحے پر ہیں۔ اسلام آباد […]