فیصل آباد :سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی
فیصل آباد…….فیصل آبادکی سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی۔ جیل حکام کے مطابق سینٹرل جیل میں موجود مجر م کو صبح سویرے تختہ دار پر لٹکادیا گیا۔ مجرم محمد اکرم نے1998 میں معمولی تنازعے پرپیپلزکالونی کے رہائشی سرفراز کو فائرنگ کرکے قتل کردیاتھا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 0