مجلس وحدت المسلین کے زیر اہتمام یوم القدس کے حوالے سے ننکانہ ، واربرٹن اور بچیکی میں ریلیاں نکالی گئی
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)مجلس وحدت المسلین کے زیر اہتمام یوم القدس کے حوالے سے ننکانہ ، واربرٹن اور بچیکی میں ریلیاں نکالی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق مجلس وحدت المسلمین کے زیر اہتمام واربرٹن ، بچیکی اور ننکانہ صاحب میں جمعۃ الوادع کے موقع پر نماز جمعہ کے بعد امام بارگاہ قصر فاطمۃ الزہرہ ؑ […]