اے وشمہ خان تیری محبت کی خیر ہو
اب کیا ہوا جو وہ بھی ٹھکانہ بدل گیا جب میری زندگی کا فسانہ بدل گیا طائر تو میری آنکھ کی زد میں ہی تھا مگر اس بار بھی یہ میرا نشانہ بدل گیا میں بانٹتی رہی ہوں محبت کی تتلیاں وہ نفرتوں سے میرا زمانہ بدل گیا حاکم کے ہاتھ سے تو اب محفوظ […]