counter easy hit

محبت

ویلنٹائن ڈے، اظہار محبت کا دن

ویلنٹائن ڈے، اظہار محبت کا دن

تحریر سجاد علی شاکر ویلنٹائن ڈے کوہر سال محبت کرنے والے یومِ اظہارِ محبت کی حیثیت سے مناتے ہیں۔ بالخصوص مغربی ممالک میں یہ دن بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ لیکن اسلامی ممالک میں اِس کا کوئی رواج نہیں ہے۔ سب ممالک میں یہ دن مختلف طریقوں سے منایا جاتا ہے اور بعض […]

ویلنٹائن ڈے

ویلنٹائن ڈے

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم اِس سال بھی 14 فروری 2015 کو جب میری قوم کے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں اپنے باعزت والدین اور غیرت مند بھائیوں کو چکمہ دے کر اغیارخبیث St.Valantine کی تقلید کرتے ہوئے نامحروموں کے ساتھ محبت کے نام پر پارکوں، ریسٹورانٹس اور گلی محلوں میں گھوم پھرکر باہوں میں باہیں […]

کاش!

کاش!

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی میل جول، محبت، دوستی، سب ایک عجیب و غریب طلسماتی جذبہ مانا جاتا ہے اگر یہ طاقت بن جائے تو فقیر کو بادشاہ سے ٹکر لینے کا حوصلہ دیتی ہے اور اگر یہ کمزوری بن جائے تو زر و جواہرات اور ناز و نعم میں پلے شہزادے کو جنگلوں کی […]

دن بھی نکلا

دن بھی نکلا

تحریر : ایم سرور صدیقی کبھی کبھی دل سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ ہم کیسی قوم ہیں۔۔۔معاف کرنا شاید غلطی ہوگئی قوم کی بجائے ”ہجو م ِ نابالغاں ” کہنا زیادہ مناسب ہوگا ہم نے آزادی کی قدر کی نہ حالات سے کچھ سیکھنے کی زحمت گوارا کی اس ملک میں بسنے والے” […]

ماں

ماں

تحریر : سجاد علی شاکر ماں جیسی انمول ہستی اس دنیا میں اور کوئی نہیں۔ مائیں ہی ہوتی ہے جو ہمیں قابل انسان بناتی ہے عملی طور پر بھی جانا جاتا ہے ماں ہی سے انسان کو بچے کو زندگی گزارنے کا طریقہ آتا ہیں ۔ماں کو اپنی اولاد سے بڑھ کر اور کوئی انسان […]

دعاؤں میں یاد رکھیں

دعاؤں میں یاد رکھیں

تحریر : ایم سرور صدیقی وہ رخصت ہونے لگے تو ہم نے حسب ِ عادت کہا اپنی دعائوں اور محبتوں میں یادرکھنا ۔۔۔وہ بولے محبت کافی نہیں کیا؟ ”دعا میں کیا قباحت ہے ؟ ہم نے ان سے پوچھ ہی لیا ”قباحت۔۔۔تو کوئی نہیں لیکن میں ایک رازکی بات بتائوں۔۔۔ وہ مسکرائے اور ہم نے […]

ان حسرتوں سے کہہ دو ۔۔۔

ان حسرتوں سے کہہ دو ۔۔۔

تحریر : ایم سرور صدیقی بچپن میں ہم کرنسی نوٹوں پر اپنا نام لکھ کر سوچتے رہتے تھے کہ ایک دن یہ نوٹ گھومتا گھماتا ،پھرتا پھراتاپھر ہمارے پاس لوٹ آئے گا لیکن تادم ِ تحریر ایسا نہیں ہوا ایک بھی کرنسی نوٹ کے سفر کااختتام ہماری رسائی تک ممکن نہیں اس اعتبارسے کئی بار […]

کفن کی جیب

کفن کی جیب

تحریر : ایم سرور صدیق ایک انتہائی مالدار کنجوس بستر ِ مرگ پر تھا مرض بڑھتا گیا جوں جو ںدواکی کے مصداق اس کی دن بہ دن حالت بگڑتی جارہی تھی عیادت کو آتے جاتے لوگ اسے مشورے پہ مشورہ دیئے جارہے تھے تمہارا آخری وقت آگیاہے اللہ کے نام پر کچھ تو دیتے جائو […]

شوہر کو میری گلوکاری پر کوئی اعتراض نہیں،عینی

شوہر کو میری گلوکاری پر کوئی اعتراض نہیں،عینی

لاہور (یس ڈیسک) معروف پاپ گلوکارہ عینی نے کہا ہے کہ عورت مرد کے بغیر نامکمل ہوتی ہے اور عورت کا اصل مقام اس کے شوہر کا گھر ہوتا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ خد انے انہیں پھر سے محبت کرنے والا شوہر عطا کیا ہے۔ خوشگوار ازدواجی […]

قارون مٹی میں دفن ہو گیا

قارون مٹی میں دفن ہو گیا

تحریر : ممتاز ملک کوئی بھی بات جب تک محبت کے دائرے میں رہے تب تک تو ٹھیک ہے لیکن جب یہ ہی محبت حرص اور ہوس کی چادر اوڑھ لے اور اس میں مقابلے بازی کا رنگ شامل ہو جائے، تو سب کچھ ملیا میٹ ہو جاتا ہے ۔ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ […]

رسولِ رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت طیبہ کا ہر پہلو درخشندہ

رسولِ رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت طیبہ کا ہر پہلو درخشندہ

تحریر ! نعمان قادر مصطفائی آج پورے عالم اسلام میں رسول ِ رحمت ،پیغمبر انسانیت ،رُوحِ ایماں ، جانِ ایماں ، شانِ کائنات ،مقصودِ کائنات ،فخرِ موجودات ،سراپا نور کے پیکر میں ڈھلے ”نُور علی نُور ”حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت با سعادت کی خوشی منائی جا رہی ہے آج […]

سوہنا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آیا تے سج گئے نیں، گلیاں بازار

سوہنا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آیا تے سج گئے نیں، گلیاں بازار

تحریر:ایم اے تبسم آج سرور کونین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۖکی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے عالم اسلام میں جشن عید میلاد النبی منایا جارہا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ۖصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کو اپنی محبت کی نشانی قرار دیا ہے۔ قرآن میں کہا گیا […]

وطن سے محبت غیر مشروط ہونی چاہیے، ڈاکٹر عبدالقدیر

وطن سے محبت غیر مشروط ہونی چاہیے، ڈاکٹر عبدالقدیر

کراچی (یس ڈیسک) ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ وطن سے ہماری محبت غیر مشروط اور کسی فائدے سے بالاتر ہونی چاہیے، میری شخصیت کی تعمیر اور تشکیل پاکستان میں ہوئی اور میری تعلیم نے آج مجھے اس مقام تک پہنچایا ہے، جس طرح قائد اعظم کو تشکیل پاکستان کے وقت […]

منشیات کی لعنت اور ہمارا کردار

منشیات کی لعنت اور ہمارا کردار

تحر یر ۔ شہزاد حسین بھٹی پاکستان میں بد قسمتی سے منشیات کی لعنت کا رواج پاناغیروں کی بھی سازش ہے اور اپنوں کی منافقت بھی۔ہمارے دشمن چاہتے ہیں کہ پاکستانی سراپا عمل نہ رہیں بلکہ فکری اور جسمانی طور پر کھوکھلے ہو جائیںجس معاشرے میں منشیات نوجوان نسل کی رگوں میں اُتر جائے وہ […]

تاج محل، محبت کا مقبرہ یا دولت کا غرور

تاج محل، محبت کا مقبرہ یا دولت کا غرور

تحریر: ممتاز ملک۔ پیرس پچھلے دنوں اپنی بہت ہی پیاری دوست معروف شاعرہ محترمہ صدف مرزا کی بھارت یاترا کی دلچسپ کہانی ہڑھتے ہوئے ان کی تصاویر کئی یادگار مقامات پر دیکھتے ہوئے بہت سے جذبوں نے سر اٹھایا، خاص طور پر تاج محل کو دیکھ کر اسکے تعمیر کروانے والے شہزادہ خرم المعروف شہنشاہ […]

صدر اوباما کی محبت کی کہانی جلد سلور اسکرین پر پیش کی جائیگی

صدر اوباما کی محبت کی کہانی جلد سلور اسکرین پر پیش کی جائیگی

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی صدر اوباما کی محبت کی کہانی بہت جلد سلور اسکرین پر پیش کی جائیگی، صدر اوباما کی میشل اوباما سے ملاقات اور محبت پر مبنی ساوتھ سائیڈ ود یو کہانی ہے 1989 کی جب فرسٹ ایئر کے طالبعلم اوباما نے شکاگو میں خاتون اول سے محبت کا اظہار کیا۔ شادی کی […]

موجودہ حالات سے نمٹنے کیلئے ہمیں محبت، امن اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہو گا، صدر ممنون حسین

موجودہ حالات سے نمٹنے کیلئے ہمیں محبت، امن اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہو گا، صدر ممنون حسین

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ آج وطن عزیز جن حالات سے گزر رہا ہے ان سے نبرد آزما ہونے کے لئے ہمیں اختلافات بھلا کر محبت، رواداری، برداشت، امن، سلامتی اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہو گا۔ یوم عاشور کے موقع پر قوم کے نام اپنے خصوصی […]

1 3 4 5