محلہ عثمان پورہ نئی آبادی کی سڑک کی تعمیر کئی ماہ سے کھٹائی کا شکار ہو چکی ہے
گجرات(انور شیخ سے) محلہ عثمان پورہ نئی آبادی کی سڑک کی تعمیر کئی ماہ سے کھٹائی کا شکار ہو چکی ہے جسکی وجہ سے علاقہ کے مکین سخت پریشانی کے عالم میں مبتلا ہیں ،ایس ڈی او اقبال شاد پی ڈبلیو ڈی گوجرانوالہ اور ٹھیکیدار جیمس ناز نے سڑک کی تعمیر کو ادھورا چھوڑ دیا […]