غازی ملک ممتازحسین قادری آقاء دوجہاں کا سچاغلام ہے,حافظ محمداصغرتوحیدی
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)غازی ملک ممتازحسین قادری آقاء دوجہاں کا سچاغلام ہے ،اس نے ایک گستاخ کو واصل جہنم کرکے ایمانی جذبے کاثبوت دیاہے،پاکستانی حکمران بھی حضورنبی کریم حضرت محمدﷺ کی غلامی کا ثبوت دیتے ہوئے فوری طورپرغازی ملک ممتازقادری کو رہاکریں،ان خیالات کا اظہارتحریک تحفظ اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل حافظ محمداصغرتوحیدی نے […]