counter easy hit

محمد انور

تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ )کی تمام سرگرمیاں ختم کردی گئی ہیں ،راجہ محترم علی

تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ )کی تمام سرگرمیاں ختم کردی گئی ہیں ،راجہ محترم علی

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)انفار مشن سیکرٹری تحصیل پریس کلب راجہ محترم علی نے اپنے بیان میں کہاہے کہ تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ) جس کے سر پرست اعلی راجہ محمد انور ہیں ان کی علالت کی وجہ سے ابھی تک الیکشن ہوئے ہیں نہ کوئی عہدیدار ہے تمام صحافی ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگوہیں […]

متحدہ نے محمد انور کو رابطہ کمیٹی لندن کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا

متحدہ نے محمد انور کو رابطہ کمیٹی لندن کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا

لندن : ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کی صدارت میں رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سینئر رکن محمد انور کو خرابی صحت اور مسلسل علالت کے سبب رابطہ کمیٹی کی رکنیت سمیت تمام تر تنظیمی ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا گیا۔ رابطہ کمیٹی کے مطابق محمد انور تنظیمی […]

طارق میر اور محمد انور کے بیانات نے ایم کیو ایم کے چہرے پر دھبا لگا دیا: پرویز رشید

طارق میر اور محمد انور کے بیانات نے ایم کیو ایم کے چہرے پر دھبا لگا دیا: پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ سکاٹ لینڈ یارڈ کے پاس شواہد ہیں۔ حکومت پاکستان نے ان شواہد کو حاصل کرنے کیلئے حکومت برطانیہ سے رابطہ کر لیا ہے۔ جب شواہد ہمارے پاس آئیں گے تو یقیناً ان کا مطالعہ کرنے کے بعد قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا۔ انہوں […]

کراچی : حساس اداروں کا محمد انور کے رشتہ دار کے گھر چھاپہ

کراچی : حساس اداروں کا محمد انور کے رشتہ دار کے گھر چھاپہ

کراچی : لندن میں ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر کے بیان کے بعد حساس اداروں کا کراچی میں محمد انور کے قریبی رشتہ دار کے گھر پر چھاپے کے دوران اہم دستاویزات اپنے ہمراہ لے گئے۔ لندن میں ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر کا انکشافات پر مبنی بیان سامنے آنے کے […]

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء محمد انور کو رہا کر دیا گیا

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء محمد انور کو رہا کر دیا گیا

لندن (جیوڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے قریبی ساتھی اور اہم رہنماء محمد انور کو رہا کر دیا گیا ہے۔ محمد انور کو جولائی کے وسط تک ضمانت پر رہا کیا گیا ہے۔ واضع رہے کہ لندن کی میٹروپولیٹن پولیس کے انسداد دہشت گردی سکواڈ نے ایم […]

منی لانڈرنگ، الطاف حسین کے قریبی ساتھی محمد انور لندن میں گرفتار

منی لانڈرنگ، الطاف حسین کے قریبی ساتھی محمد انور لندن میں گرفتار

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن اور الطاف حسین کے قریبی ساتھی محمد انور منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کے کاؤنٹر ٹیررازم سکواڈ نے 64 سالہ محمد انور کو گھر سے گرفتار کیا ، محمد انور کو تفتیش کے لیے سنٹرل لندن پولیس سٹیشن منتقل کر […]

واسع جلیل اورمحمد انور رابطہ کمیٹی میں شامل، الطاف حسین کی توثیق

واسع جلیل اورمحمد انور رابطہ کمیٹی میں شامل، الطاف حسین کی توثیق

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن نے ایم کیوایم کے سینئر ارکان واسع جلیل اور محمد انور کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیا ہے۔ قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلہ کی توثیق کردی ہے۔واضح رہے کہ ایم کیوایم کی مختلف ذمہ داریوں سے معطل کیے گئے […]

الطاف حسین نے لندن اور کراچی کی رابطہ کمیٹیاں معطل کر دیں

الطاف حسین نے لندن اور کراچی کی رابطہ کمیٹیاں معطل کر دیں

کراچی (یس ڈیسک) سیالکوٹ میں باؤ محمد انور کے قتل پر ردعمل نہ دکھانے پر متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لندن اور کراچی میں رابطہ کمیٹیوں کو معطل کر دیا ہے۔ قمر منصور کو ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی پاکستان اورارشد حسین کو لندن کا انچارج مقرر کر دیا، انہوں نے رابطہ […]

سیالکوٹ: فائرنگ سے ایم کیوایم کے نائب ضلعی صدر محمد انور جاں بحق

سیالکوٹ: فائرنگ سے ایم کیوایم کے نائب ضلعی صدر محمد انور جاں بحق

کراچی (یس ڈیسک) سیالکوٹ میں شہاب پورہ روڈ پر موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ایم کیو ایم سیالکوٹ کے نائب صدر بائو محمد انور جاں بحق ہوگئے، متحدہ کے قائد الطاف حسین نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب سے قاتلوں گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے، ایم کیو ایم […]