شاہ عبداﷲ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی: محمد رفیق تارڑ
![شاہ عبداﷲ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی: محمد رفیق تارڑ شاہ عبداﷲ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی: محمد رفیق تارڑ](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F01%2FMohammad-Rafiq-Tarar.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
لاہور (یس ڈیسک) عالم اسلام کیلئے شاہ عبداﷲ کی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گی۔ وہ اُمت مسلمہ کے اتحاد کے علمبردار تھے۔ انہوں نے خود کو مسلمانوں کی فلاح و بہبود کیلئے وقف کر رکھا تھا۔ انہوں نے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کا کامیابی سے سدباب کیا۔ ان خیالات کا اظہار […]