counter easy hit

محنت کش کے

محنت کش کے ہاتھ قلم،پاکستانی نژادامریکی علاج کرائیں گے

محنت کش کے ہاتھ قلم،پاکستانی نژادامریکی علاج کرائیں گے

شیخوپورہ……..شمالی امریکہ میں مقیم پاکستانی ڈاکٹروں کی تنظیم نے ہاتھ کاٹے جانے سے معذورہونے والے نوجوان کا علاج کرانے کا اعلان کیاہے۔نارتھ امریکہ ایسوسی ایشن آف پاکستانی ڈاکٹرز کی صدر ڈاکٹر صائمہ ظفر نے معذور نوجوان ابوبکر کا علاج کرانے کیلئے ڈسٹرکٹ اسپتال شیخوپورہ کے ڈاکٹر بابر امین سے رابطہ کرلیا۔ ڈاکٹر صائمہ ظفر نے […]