محکمہ بہبود آبادی شہر کی معروف شاہراہوں پر تشہیری بورڈ نصب کرے گا
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس ) آبادی کو کنٹرول کرنے کے لیے محکمہ بہبود آبادی شہر کی معروف شاہراہوں پر تشہیری بورڈ نصب کرے گا۔ننکانہ میں محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام آبادی کو کنٹرول کرنے کے لیے آگاہی مہم کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے اس سلسلے کی پہلی کڑی کے طور پر شہر کی […]