ہاکی سٹیڈیم میں محکمہ سول ڈیفنس کے زیر اہتمام موک ایکسرسائز کاانعقاد
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ہاکی سٹیڈیم میں محکمہ سول ڈیفنس کے زیر اہتمام موک ایکسرسائز کاانعقاد۔ تفصیلات کے مطابق ہاکی سٹیڈیم میں محکمہ سول ڈیفنس کے زیر اہتمام موک ایکسرسائز کاانعقاد کیا گیا جس میں پولیس، سپیشل برانچ، انسداددہشت گردی،صحت ،سیکورٹی سمیت دیگر ضلعی محکموں کے افسران اور عملے نے شرکت کی آزمائشی مشق میں […]