دیرینہ دشمنی کی وجہ سے پیشی پر آئے نو جوان کو مخالفین نے فائرنگ کرکے قتل کردیا
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس سے)دیرینہ دشمنی کی وجہ سے پیشی پر آئے نو جوان کو مخالفین نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق منڈی فیض آباد کے نواحی گاؤں مغلاں والا کا 30سالہ رہائشی رفاقت علی جو کہ ننکانہ صاحب کچہری میں پیشی پر آیا ہوا تھا جب وہ پیشی سے فارغ ہو کر […]