مختلف ٹریفک حادثات میں خواتین سمیت تین افراد زخمی جبکہ ایک جاں بحق ہوگیا
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )مختلف ٹریفک حادثات میں خواتین سمیت تین افراد زخمی جبکہ ایک جاں بحق ہوگیا ۔مین جی ٹی روڈ نزد شاہ کوٹ لاری اڈا تیز رفتار کار بے قابو ہو کر کھڑی ٹرالی سے جا ٹکرائی جس کے نتیجہ میں 42سالہ محمد عظیم ولد عبدالمجید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے زندگی […]