counter easy hit

مداحوں

زخم معمولی ہیں ،اب بہتر محسوس کر رہا ہوں،عامر خان

زخم معمولی ہیں ،اب بہتر محسوس کر رہا ہوں،عامر خان

ممبئ: بالی وڈ اداکار اپنے مداحوں کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ ان کے زخم بڑے نہیں اور وہ اب بہتر محسوس کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عامر خان لدھیانہ میں اپنی نئی فلم ”دنگل “ کی عکس بندی کے دوران کمر کی انجری میں مبتلا ہوگئے تھے جس کے باعث ڈاکٹر نے انہیں ایک […]

کروڑوں دلوں پر راج کرنیوالی اداکارہ ریکھا 61 برس کی ہو گئیں

کروڑوں دلوں پر راج کرنیوالی اداکارہ ریکھا 61 برس کی ہو گئیں

n] ممبئی : 1954 میں بھارتی شہر چنئی میں تامل اداکار جیمین گنیشن اور تیلگو اداکارہ پشپاولی کے گھر پیدا ہونے والی بھانو ریکھا گنیشن ایک عام سی لڑکی تھی لیکن اس کے خواب عام سے نہ تھے۔ اداکاری اس کے خون میں شامل تھی جس نے اسے بالی وڈ میں وہ مقام دیا کہ […]

فلم مشن امپوسیبل روگ نیشن کا نیویارک میں رنگا رنگ پریمیئر

فلم مشن امپوسیبل روگ نیشن کا نیویارک میں رنگا رنگ پریمیئر

نیویارک : نیویارک ٹائم اسکوائر پر اپنے پسندیدہ ستاروں کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے سینکڑوں کی تعداد میں مداح جمع تھے۔ ریڈ کارپٹ پر ٹام کروز اور دیگر اسٹارز مداحوں سے گھل مل گئے۔ بلاک بسٹر سیریز کی پانچویں فلم “مشن امپوسیبل روگ نیشن”میں اداکار ٹام کروز ہیرو کے روپ میں ایک مرتبہ پھر نامکمل […]

مداحوں کی تعریف سے جوخوشی ملتی ہے وہ بیان نہیں کی جاسکتی، شردھا کپور

مداحوں کی تعریف سے جوخوشی ملتی ہے وہ بیان نہیں کی جاسکتی، شردھا کپور

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مداحوں سے ملنے والی محبت اور ان کی تعریف سے جو خوشی ملتی ہے وہ بیان نہیں کرسکتیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی فلم اے بی سی ڈی 2 (اینی باڈی کین ڈانس 2) میں شردھا کپورکی اداکاری اوررقص کی ہر […]

پریانکا چوپڑا کے سماجی ویب سائیٹ پر مداحوں کی تعداد 1 کروڑ ہو گئی

پریانکا چوپڑا کے سماجی ویب سائیٹ پر مداحوں کی تعداد 1 کروڑ ہو گئی

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی سماجی میڈیا کی سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد ایک کروڑ ہو گئی۔ اداکارہ اور گلوکارہ پریانکا چوپڑا سماجی رابطے پر مداحوں کی تعداد بڑھنے پر انتہائی خوش ہیں۔ انہوں نے اپنے چاہنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ پریانکا ٹویٹر پر ایک کروڑ مداح بنانے والی […]

رفیع خاور ننھا کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے

رفیع خاور ننھا کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے

لاہور : پاکستان فلم انڈسٹری پراپنے منفرد انداز سے راج کرنے والے معروف اداکار رفیع خاورالمعروف ننھا کی 29 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ اداکار ننھا نے اپنے فلمی کیرئیرکا آغاز 1966 میں فلم ’’وطن کا سپاہی‘‘ سے کیا لیکن انہیں اصل شہرت 1975 میں فلم ’’ نوکر ‘‘ سے ملی ۔ فلم ‘’سالا […]

عنایت حسین بھٹی کو مداحوں سے بچھڑے سولہ سال بیت گئے

عنایت حسین بھٹی کو مداحوں سے بچھڑے سولہ سال بیت گئے

گجرات : سوہنی کے شہر گجرات سے اٹھنے والی عنایت حسین بھٹی کی دلکش آواز آج بھی مداحوں کے کانوں میں رس گھول رہی ہے۔ عنایت حسین بھٹی لوک فنکار اور گلوکار کے ساتھ اداکار، پروڈیوسر، ڈائریکٹر، سکرپٹ رائٹر، سوشل ورکر، کالمنسٹ اور مذہبی سکالر بھی تھے۔ لاہور ریڈیو سے گلوکاری کا آغاز کرنے والے […]

اداکاری پر مداحوں کے مذاق کا برا نہیں مانتی، سنی لیون

اداکاری پر مداحوں کے مذاق کا برا نہیں مانتی، سنی لیون

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ اگر کردار کے مطابق اداکاری پر ان کا مذاق اڑایا جاتا ہے تو وہ اس پر برا نہیں مانتیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں سنی لیون کا کہنا تھا کہ انہیں مزاح پسند ہے خود وہ بھی اچھی حس مزاح رکھتی ہیں۔ […]

سوناکشی سنہا بہترین اداکارہ کے ساتھ اچھی مصورہ بھی ہیں

سوناکشی سنہا بہترین اداکارہ کے ساتھ اچھی مصورہ بھی ہیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی دبنگ ہیروئین سوناکشی سنہا نہ صرف بہترین اداکارہ ہیں بلکہ ایک بہت اچھی مصورہ بھی ہیں۔ سوناکشی سنہا نے حال ہی میں سوشل میڈیا ایپ پر اپنے بنائے ہوئے خاکے اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کیے جسے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ یہ پہلی بار نہیں جب سوناکشی نے اپنے […]

شہنشاہ جذبات کہلانے والے محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے نو برس بیت گئے

شہنشاہ جذبات کہلانے والے محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے نو برس بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) شہنشاہ جذبات محمد علی نے اپنے فنی سفر کے دوران ہر کردار میں خود کو ڈھال کر حقیقت کا رنگ بھرا۔ محمد علی 10 نومبر 1938ء کو ہندوستان کے شہر رامپور کے مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ محمد علی نے اپنے کیریئر کا آغاز ریڈیو پاکستان حیدر آباد سے کیا۔ 1962ء میں ان […]

فوک گلوکار پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے پندرہ برس ہوگئے

فوک گلوکار پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے پندرہ برس ہوگئے

لاہور (یس ڈیسک) نامور لوک گلوکار پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے پندرہ برس بیت گئے لیکن آج بھی ان کی سریلی آواز کانوں میں رس گھول دیتی ہے۔ پٹھانے خان انیس سو چھبیس میں کوٹ ادو کی بستی تمبو والا میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام غلام محمد تھا، پٹھانے خان نے بچپن […]

عاطف اسلم اپنی سالگرہ پر مداحوں کو گانے کا تحفہ دیں گے

عاطف اسلم اپنی سالگرہ پر مداحوں کو گانے کا تحفہ دیں گے

نئی دلی (یس ڈیسک) گلوکار عاطف اسلم نے مداحوں کو خوشخبری دی ہے کہ وہ انہیں اپنی سالگرہ پر ایک خاص تحفہ دیں گے۔ عاطف اسلم کا کہنا تھا کہ اس وقت ان کی پوری توجہ بالی ووڈ پر ہے جس کی وجہ سے ان کے البم ریلیز نہیں ہورہے جو ان کے مداحوں کی […]

مسحور کن دھنوں کے خالق ایم اشرف كو مداحوں سے بچھڑے 8 سال بیت گئے

مسحور کن دھنوں کے خالق ایم اشرف كو مداحوں سے بچھڑے 8 سال بیت گئے

لاہور (یس ڈیسک) دنیا كو سدا بہار دھنوں سے مسحور كر دینے والے ایم اشرف كو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے لیکن ان کی تخلیق کردہ دھنیں آج بھی سننے والوں کے کانوں میں رس گھول دیتی ہیں۔ 1966 میں فلم سپیرن سے اپنے فنی کیرئیر كا اغاز كرنے والے ایم اشرف نے […]

مداحوں کا دل دکھانے پر گلوکار جسٹن بیبر نے معافی مانگ لی

مداحوں کا دل دکھانے پر گلوکار جسٹن بیبر نے معافی مانگ لی

کینیڈا (یس ڈیسک) اپنے رویے سے مداحوں کو ناراض کرنے والے کینیڈین سٹار جسٹن بیبر نے معافی مانگ لی، کہتے ہیں خود کو بدلنے کی پوری کوشش کر رہا ہوں۔ میں ویسا نہیں ہوں جیسا بنا دیا گیا، جسٹن بیبر نے شہرت کی بلندیوں کو دنوں میں طے کیا تو اب کروڑوں مداحوں کے زیر […]

شاہ رخ خان کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد 11 ملین سے تجاوز کر گئی

شاہ رخ خان کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد 11 ملین سے تجاوز کر گئی

ممبئی (یس ڈیسک) شاہ رخ خان ٹوئٹر پر 11ملین کے نشان کو پار کر گئے۔ شاہ رخ میگا سٹار امیتابھ بچن کے بعد ٹوئٹر پر فین فولوونگ کی فہرست میں دوسرے بھارتی سٹار بن گئے۔ شاہ رخ خان کی فلم ’’ہیپی نیو ائیر ‘‘ نے بولی ووڈ میں تہلکہ مچا دیا۔ فلم کے بعد بولی […]

ایشوریا رائے ایک بار پھر مداحوں کے سامنے جلوہ گر ہونے کو تیار

ایشوریا رائے ایک بار پھر مداحوں کے سامنے جلوہ گر ہونے کو تیار

ممبئی (یس ڈیسک) 2010 سے فلمی سکرین سے غائب بالی ووڈ اداکارہ جلد ہی سنجے گپتا کی فلم جذبہ میں نظر آئیں گی۔ جس میں ان کے مد مقابل عرفان خان ہوں گے۔ جو اس فلم کے بارے میں بہت پر جوش ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ اپریل میں فلم کی شوٹنگ […]

گلوکارہ مہناز کو مداحوں سے بچھڑے دو برس بیت گئے

گلوکارہ مہناز کو مداحوں سے بچھڑے دو برس بیت گئے

کراچی (یس ڈیسک) 1958ء کو کراچی میں پیدا ہونیوالی مہناز کا اصل نام کنیز فاطمہ تھا۔ ان کے استاد امرائو بندو خان کے بھتیجے نذیر نے انہیں مہناز کا نام دیا۔ مہناز نے موسیقی کی تربیت مہدی حسن بڑے بھائی پنڈت غلام قادر سے حاصل کی۔ امیر امام نے انھیں پاکستان ٹیلیوژن کے پروگرام ”نغمہ […]

نذیر علی کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس گزر گئے

لاہور (یس ڈیسک) 1966 میں فلم “پیدا گیر” سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کرنے والے نذیر علی کو کامیاب دھنوں کے تسلسل نے بامِ عروج پر پہنچا دیا۔ نذیر علی کی ابتدائی فلمیں “دلاں دے سودے”، “سجنا دور دیا” اور “مستانہ ماہی” ان کے کیرئیر کا اہم موڑ ثابت ہوئیں۔ نذیر علی کو قلندری […]