counter easy hit

مدت

سندھ میں رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت ختم ہوگئی

سندھ میں رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت ختم ہوگئی

کراچی : سندھ حکومت نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کی سمری تاحال منظور نہیں کی جس کے بعد رینجرز کو صوبے میں حاصل خصوصی اختیارات ختم ہوگئے۔ وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کو رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کی سمری 2 ہفتے قبل ارسال کی گئی تھی جس کی منظوری تاحال نہیں […]

انتخابی دھاندلی کی تحقیقات ، جوڈیشل کمیشن کی مدت میں توسیع کا امکان

انتخابی دھاندلی کی تحقیقات ، جوڈیشل کمیشن کی مدت میں توسیع کا امکان

اسلام آباد: عام انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کا امکان ، کمیشن نے 45 روز میں تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنا تھی۔ ذرائع کے مطابق عام انختابات میں دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن نے 45 روز میں تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ پیش […]

وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کی مدت 3 سال مقرر

وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کی مدت 3 سال مقرر

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر ممنون حسین نے وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس، جسٹس ریاض احمد کی مدت میعاد 3 سال مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سانحہ پشاور کے شہدا کو بعد از مرگ ستارہ شجاعت اور تمغہ شجاعت دینے کی منظوری بھی دی۔ صدارتی ترجمان کے مطابق جسٹس ریاض احمد کی […]

الیکشن کمیشن کا ٹربیونلز کی مدت میں تیسری بار توسیع پر غور

الیکشن کمیشن کا ٹربیونلز کی مدت میں تیسری بار توسیع پر غور

اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ٹربیونلز کی مدت میں تیسری بار توسیع پر غور شروع کر دیا ہے ، دو بار توسیع کے باوجود ٹریبونلز اپنا کام مکمل نہیں کر سکے۔ ٹربیونلز کو دی جانے والی دوسری بار توسیع کی مدت رواں ماہ ختم ہو رہی ہے ، ذرائع کے […]

سنجے دت نے پیرول پر رہائی کی مدت بڑھانے کی اپیل کر دی

سنجے دت نے پیرول پر رہائی کی مدت بڑھانے کی اپیل کر دی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار سنجے دت نے جیل سے 14دن کی رہائی کی مدت ختم ہونے کے پیش نظر مزید چند دنوں کی رہائی کی اپیل کر دی۔ سنجے دت گزشتہ ماہ 24 دسمبر کو یروادا جیل سے 14 دن کی رخصت پر گھر ممبئی آئے تھے۔ سنجے دت پہلے بھی […]

الیکشن کمیشن اراکین مستعفی ہوں، خورشید شاہ کی اسمبلیوں کی مدت چار سال کرنے کی تجویز

الیکشن کمیشن اراکین مستعفی ہوں، خورشید شاہ کی اسمبلیوں کی مدت چار سال کرنے کی تجویز

اسلام آباد (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بھی الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا، اسمبلیوں کی مدت پانچ کے بجائے چار سال کرنے کے لیے آئین میں ترمیم کی تجویز بھی دیدی۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بھی الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان کے استعفے کا مطالبہ کر […]