counter easy hit

مدینہ شریف میںم خصوصی دعا

فرحان علی چشتی کیلئے مدینہ شریف میں خصوصی دعا کی گئی

فرحان علی چشتی کیلئے مدینہ شریف میں خصوصی دعا کی گئی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)نعت خوانی کے دوران خالق حقیقی سے جا ملنے والے عاشق رسولﷺ فرحان علی چشتی کیلئے مدینہ شریف میں خصوصی دعا کی گئی،معروف تاجر میاں عظیم المعروف قلفہ والے ،میاں محمد امین شاکر آف یوکے جوکہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کیلئے سعودی عرب گئے ہوئے تھے […]