By Yes 2 Webmaster on August 11, 2015 altaf hussain, Balochistan Assembly, censure, quetta, resolution, unanimously approved, اتفاق رائے, اسمبلی, الطاف حسین, بلوچستان, قرارداد, مذمتی, منظور, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کرلی گئی جب کہ صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ الطاف حسین ملک توڑنے کی سازش کررہے ہیں انہیں کراچی لا کر قرار واقعی سزا دی جائے۔ بلوچستان اسمبلی میں ایم کیو ایم کے قائد لطاف حسین […]
By Yes 2 Webmaster on July 16, 2015 against, condemning, Indian aggression, lahore, ppp, Provincial Assembly, resolution, بھارتی جارحیت, خلاف, صوبائی اسمبلی, قرارداد, لاہور, مذمتی, پیپلز پارٹی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی نے ورکنگ باؤنڈری اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد صوبائی اسمبلی میں جمع کرادی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی فائزہ ملک نے بھارتی جارحیت کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کرائی جس میں بھارتی فورسز کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری اور ایل او […]
By Yes 2 Webmaster on June 11, 2015 condemning, described, India, islamabad, narendra modi, passed, Prime Minister, resolution, senate, اسلام آباد, بھارت, بیان, سینیٹ, قرارداد, مذمتی, منظور, نریندر مودی, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سینیٹ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ منظور کر لی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں چیئرمین رضا ربانی کی سربراہی میں سینیٹ کے اجلاس کے دوران قائد ایوان راجا ظفر الحق نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی […]
By Yes 2 Webmaster on January 16, 2015 Blasphemous, cartoons, collection, condemnation, karachi, resolution, sindh assembly, United Nations, اسمبلی, جمع, خاکوں, سندھ, قرارداد, متحدہ, مذمتی, کراچی, گستاخانہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی دوبارہ اشاعت کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی گئی، سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈرسید سردار احمد نے گستاخانہ خاکوں کے خلاف قرارداد جمع کرائی۔ قرارداد میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف او آئی سی، […]