سکھ مذہب کے مذہبی تہوار ” ساکا ” کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )سکھ مذہب کے مذہبی تہوار ” ساکا ” کی تین روزہ تقریبات گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں اختتام پذیر ہوگئیں جس میں ،سکھ برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی ،امن و امان اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لئے خصوصی […]