counter easy hit

مرحلے

بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ضرور ڈالیں

بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ضرور ڈالیں

تحریر: سید انور محمود پنجاب اور سندھ کے تیسرے اور آخری مرحلے میں 5 دسمبر کو کراچی شہر میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ہونے والی سرگرمیاں اب اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ کراچی میں 1520 نشستوں کےلیے 5401 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا اور 70 لاکھ سے زائد ووٹرزحق رائے دہی استعمال کریں گے۔ […]

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق پنجاب کے بارہ اور سندھ کے چھ اضلاع میں تین دسمبر کو پولنگ ہو گی۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی تین سے سات اکتوبر تک […]

ٹور ڈی سائیکل ریس ، جرمنی کے اینڈرے گریپل دوسرے مرحلے میں کامیاب

ٹور ڈی سائیکل ریس ، جرمنی کے اینڈرے گریپل دوسرے مرحلے میں کامیاب

ہالینڈ : ٹور ڈی سائیکل ریس کے دوسرے مرحلے میں جرمنی کے اینڈرے گریپل نے کامیابی حاصل کر لی۔ ہالینڈ میں جاری ٹور ڈی سائیکل ریس کے دوسرے مرحلے میں تیز ہواؤں اور بارش کا غلبہ رہا۔ سخت موسم کے باوجود رائڈرز کے جوش اور جذبے میں کمی واقع نہ ہوئی اور سب نے ایک […]

فوجی عدالتیں بنانے کا عمل شروع، پہلے مرحلے میں 9 عدالتیں قائم ہوں گی

فوجی عدالتیں بنانے کا عمل شروع، پہلے مرحلے میں 9 عدالتیں قائم ہوں گی

راولپنڈی (یس ڈیسک) ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق ملک بھر میں پہلے مرحلے میں نو فوجی عدالتیں بنائی جائیں گی ان میں سے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تین تین عدالتیں جبکہ دو عدالتیں سندھ اور ایک عدالت بلوچستان میں قائم کی جائے گی۔ ان عدالتوں میں دہشت گردوں سے متعلق مقدمات کو […]

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ جاری

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ جاری

کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے، مزدور اور کسان کی 612 مخصوص نشستوں کیلئے 1471 امیدوار میدان میں ہیں، 769 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کا آغاز صبح نو بجے ہوا جو بغیر کسی وقفے […]