counter easy hit

مرض

پولیو مرض

پولیو مرض

غم زدہ گیت آج گاتے ہیں سوز کی دھن نئی بناتے ہیں پولیو مرض اک پرانا ہے اس کا قصہ تمہیں سناتے ہیں اس سے بچنے کی اک دوائی ہے جسکے ٹیکے لگائے جاتے ہیں کچھ رضاکار یہ لگاتے ہیں اور بچوں کے پاس جاتے ہیں اس مہم کے خلاف ہیں جو لوگ غیر دینی […]

پولیو مرض، حقیقت، خاتمہ کیوں ضروری ہے؟؟؟

پولیو مرض، حقیقت، خاتمہ کیوں ضروری ہے؟؟؟

تحریر: محمد امین بلوچ یوں تو بچپن سے ہم سنتے آرہے ہیں کہ پولیو والے آئے ہیں۔ چلو بچوں کو قطرہ پلانے لے جائو یا خود پیووغیرہ جیسے جملے۔ یا ٹیم کو کولر اٹھائے ہوئے چلتا دیکھ کر چند ایک گھر تک ان کے ساتھ چلنا۔جب کچھ سمجھداری کے عمر میں آپہنچے تو کچھ سوچنے […]

ہومیو پیتھک طریقہ علاج

ہومیو پیتھک طریقہ علاج

تحریر: ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری ہومیو پیتھی کیا ہے؟۔ ہومیو اور پیتھی دو یونانی الفاظ کا مرکب جس کے لغوی معنی علاج با لمثل کے ہیں ”یعنی وہ علم جس میں مرض کا علاج انہیں ادویات سے کیا جائے جن ادویات میں اس مرض جیسی علامات تندرست انسانوں میں پیدا کر نے کی صلا حیت موجود […]

سوائن فلو ایک وبائی مرض

سوائن فلو ایک وبائی مرض

تحریر : عقیل خان انسانوں کی طرح جانوروں میں بھی مختلف بیماریاں پائی جاتی ہیں۔ جس طرح انسان میں نزلہ زکام کی بیماری عام ہے اسی طرح جانوروں میں بھی یہ بیماری پائی جاتی ہے۔ ”برڈفلو” کے بارے میں کئی مرتبہ پڑھا اور سنا گیا ہے۔ یہ بیماری پرندوں میں پائی جاتی ہے لیکن آجکل […]

اماں جنتے

اماں جنتے

تحریر : عفت کچے صحن کی لپائی کرتے کرتے جیسے ہی اس کی نظر باہر سے آنے والے رستے پہ گئی ۔اڑتی دھول کا غبار نظر آیا مارے تجسس کے اماں جنتے اٹھ کھڑی ہوئی ۔رب دیاں خیراں کدرے ریاض پتر تے نئیں آگیا ۔اس نے فٹا فٹ نلکے سے ہاتھ دھوئے اور باہر نکل […]

قرض مرض اور فرض

قرض مرض اور فرض

تحریر : محمد امجد خان وہ ایک سیدھا سادھا اصول پسند اور پرہیز گار انسان تھا پیشے کے لحاظ سے درمیانے درجے کا کسان ہونے کے سبب صبح آنکھ کھلتے ہی نماز پڑھنے کے بعد کھیتوں کی طرف نکل جاتا اور شام کو واپس آنے پر اپنے مویشیوں کی دیکھ بھال میں لگ جاتا اِس […]

مرض بڑھتا گیا

مرض بڑھتا گیا

تحریر : روہیل اکبر ہمارا حال تو اس مریض جیسا ہو چکا ہے جس کے بارے میں یہ کہا جائے کہ جوں جوں دوا کی مرض بڑھتا گیا ہم نے تو آمریت کے مرض سے جان چھڑوانے کے لیے جمہوریت کے نعرے لگانے والوں کو ووٹ دیے تاکہ اس بیماری سے جان خلاصی ہو جو […]

کفن کی جیب

کفن کی جیب

تحریر : ایم سرور صدیق ایک انتہائی مالدار کنجوس بستر ِ مرگ پر تھا مرض بڑھتا گیا جوں جو ںدواکی کے مصداق اس کی دن بہ دن حالت بگڑتی جارہی تھی عیادت کو آتے جاتے لوگ اسے مشورے پہ مشورہ دیئے جارہے تھے تمہارا آخری وقت آگیاہے اللہ کے نام پر کچھ تو دیتے جائو […]

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور ذیابیطس کے مرض کا شکار

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور ذیابیطس کے مرض کا شکار

بنگلورو (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اورانیل کپور کی صاحبزادی سونم کپور ذیابیطس کے مرض کا شکار ہو گئی ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ذ یابیطس کے مرض کا شکار ہونے کے قریب ہیں کیوں کہ میڈیکل رپورٹ میں میری شوگر اس سطح پر آئی ہے جہاں اس […]

ڈاکٹروں کو چکمہ دینے والا موذی مرض ” بلڈ پریشر”

ڈاکٹروں کو چکمہ دینے والا موذی مرض ” بلڈ پریشر”

تحریر : ڈاکٹر فواد حسن دور حاضر کا سب سے خطرناک مرض بلڈ پریشر ثابت ہو چکا ہے ایک ایسا فرض جو آخر تک چھپا رہتا ہے اسکی علامتیں بھی ڈاکٹروں کو چکمہ دیتی رہتی ہیں۔ ابھی تک تمام دنیا میں بلڈ پریشر کو صیح طریقے سے پیمائش نہیں کیا جاتا کیونکہ مغرب کی رفتار […]

یکم دسمبر ۔۔ایڈز کاعالمی دن!

یکم دسمبر ۔۔ایڈز کاعالمی دن!

یکم دسمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ ایڈز کا عالمی دن دنیا میں پہلی مرتبہ 1987 میں منایا گیا ۔اس کے مقاصد میں عوام الناس کو اس مہلک مرض کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا شامل ہے ۔ایڈ ز ہے کیا؟اس کی علامات کیا ہیں؟اسباب اور علاج […]