counter easy hit

مرنے والے بچوں کے، لئے اقداما ت کریں

ذاتی نارضگیوں کو چھوڑ کر تھر مٹھی میں مرنے والے بچوں کے لئے اقداما ت کریں،خالد جاوید بٹ

ذاتی نارضگیوں کو چھوڑ کر تھر مٹھی میں مرنے والے بچوں کے لئے اقداما ت کریں،خالد جاوید بٹ

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری سیاسی شخصیت سابق امیدوار برائے جنرل کونسلر خالد جاوید بٹ نوری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وفاقی وزرا اور ممبران قومی وصوبائی اسمبلی اور اجلاسوں اور ذاتی نارضگیوں کو چھوڑ کر تھر مٹھی میں مرنے والے بچوں کے لئے اقداما ت کریںیہ حکام بالا اپنے حال […]