counter easy hit

مزار

نواز شریف چوہدری غلام عباس کے مزار کی بے حرمتی کا نوٹس لیں۔ قسط 01

نواز شریف چوہدری غلام عباس کے مزار کی بے حرمتی کا نوٹس لیں۔ قسط 01

تحریر : میاں کریم اللہ قریشی کرناہی ” قائد اعظم محمد علی جناح نے کراچی میں پرتباک انداز میں قائد ملت چوہدری غلام عباس کا استقبال کیا اور گفتگو کے دوران تین بار فرمایا” غلام عباس تمہیں معلوم ہے ککہ میں جذباتی نہیں ہوں لیکن آج تمہیں دیکھ کر مجھ سے زیادہ خوش اور کوئی […]

علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

لاہور: شاعر مشرق، حکیم الامت علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی۔ پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھالے۔ یوم اقبال کے سلسلے میں مرکزی اور پروقار تقریب مزار […]

نواز شریف کی میجر عزیز بھٹی شہید کے مزار پر حاضری ، پھول چڑھائے

نواز شریف کی میجر عزیز بھٹی شہید کے مزار پر حاضری ، پھول چڑھائے

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے لاہور میں بیدیاں کے قریب میجر عزیز بھٹی شہید کی جائے شہادت پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ لاہور میں ہی میجر شبیر شریف کے مزار پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی اور قوم کے عظیم سپوت کو خراج عقیدت پیش کیا۔ 1965 […]

داتا علی ہجویری کے مزار پر حاضری اور بزرگان دین کا فیض

داتا علی ہجویری کے مزار پر حاضری اور بزرگان دین کا فیض

تحریر : سجاد علی شاکر دنیا کی گونا گوں مصروفیات سے روحانی سکون حاصل کرنے کے لیے راقم اکثر مرشد سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست معراجدین کے پاس حاضری دیتا ہے اور مرشد کے پاس جا کر وقت کی قید سے آزاد ہو کر روحانی فیض حاصل کرتا ہوں ۔ جمعتہ المبارک کے […]

روشن سنگھ کی ماں کو سلام

روشن سنگھ کی ماں کو سلام

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی سرہند شریف شیخ احمد سرہندی کا مزار پر انوار اور اُس کا گنبد مبارک میرے سامنے روشن تھا۔ آپ وہ عظیم بزرگ کہ جس کی مثل اللہ تعالی نے بہت کم کسی اور کو پیدا کیا رب ذولجلال نے وہ سانچہ ہی توڑ دیا جس میں حضرت مجدد الف ثانی […]

سیدنا امامزادہ ہارون بن امام موسیٰ کاظم

سیدنا امامزادہ ہارون بن امام موسیٰ کاظم

تحریر: پروفیسر علامہ ظفر اقبال فاروقی سیدنا امام موسی کاظم علیہ السلام کے بارہویں فرزندہارو ن بن امام موسی کاظم کو ہارون ِ ولایت کہا جاتا ہے۔ آپ اور امامزادہ اسماعیل، امامزادہ حسن بن موسیٰ کاظم ایک والدہ سے تھے جبکہ امام علی رضا، امامزادہ ابراہیم بن موسیٰ، عباس بن موسیٰ اور امامزادہ قاسم بن […]

داتا گنج بخش کے مزارمیں خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کی تقریبات

داتا گنج بخش کے مزارمیں خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کی تقریبات

لاہور (جیوڈیسک) برصغیر کے معروف روحانی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کے 803 ویں سالانہ عرس کی مناسبت سے لاہور میں ان کے حجرہ اعتکاف کو عرقِ گلاب سے غسل دیا گیا۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ نے لاہور میں حضرت علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش […]