counter easy hit

مسئلہ

مسئلہ کشمیر پر بھارت کی ڈکٹیشن ہرگز قبول نہیں، سرتاج عزیز

مسئلہ کشمیر پر بھارت کی ڈکٹیشن ہرگز قبول نہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے امور خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر بھارت کی بالادستی ناقابل قبول ہے حریت رہنمائوں کے ساتھ پاکستانی ہائی کمشنر کی ملاقات پر بھارتی اعتراض بے بنیاد ہے۔ غیر ملکی جریدے کوانٹرویو دیتے ہوئے امور خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز نے کہاکہ مذاکرات کیے […]

مسئلہ ختم نبوت

مسئلہ ختم نبوت

تحریر: عتیق الرحمن بنی نوع انسان کی تخلیق کے ساتھ ہی رب کریم نے انسانیت کی رہنمائی و نگہبانی کے لیے بعثت انبیا کا سلسلہ شروع فرمایا، چونکہ انسان و جن ہی وہ مخلوقات ہیں جن کو رب العزت والجلال نے نیک یا بد راستہ اختیار کرنے کا اختیار دیا، البتہ انسان کی فطرت میں […]

مقبوضہ کشمیر میں ”چوپائے” نہیں، انسان بستے ہیں

مقبوضہ کشمیر میں ”چوپائے” نہیں، انسان بستے ہیں

تحریر : محمد شاہد محمود مسلم دینی محاذ کے امیر ڈاکٹر محمد قاسم فکتو نے کہا ہے کہ بھارت پر عملاً بھارتی ذرائع ابلاغ اور سراغرساں اداروں کی حکمرانی ہے جو آر ایس ایس کے احکامات پر عمل کرتے ہیں۔ کشمیر اور کشمیر کی مزاحمتی تحریک کے متعلق بھارتی ذرائع ابلاغ نے ہی بھارت کی […]

مسئلہ کشمیر اور بھارتی ہٹ دھرمیاں

مسئلہ کشمیر اور بھارتی ہٹ دھرمیاں

تحریر : ڈاکڑ میاں احسان باری پاکستان نے بھارت کو خبر دار کرتے ہوئے ہر عالمی فورم پر کہا ہے کہ جموںو کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے اور مقبوضہ علاقے میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کے اقدامات کے انتہائی خطرناک نتائج نکلیں گے اقوام متحدہ کی قرار داد یں تنازعہ کشمیر کو […]

اردو کا مسئلہ

اردو کا مسئلہ

تحریر: نعیم الرحمان شائق پاکستانی آئین کی دفعہ 251 کے مطابق: (1) پاکستان کی قومی زبان اردو ہے اور یوم ِ آغاز سے پندرہ برس کے اندر اندر اس کو سرکاری و دیگر اغراض کے لیے استعمال کرنے کے انتظامات کیے جائیں گے۔ (2) انگریزی زبان اس وقت تک سرکاری اغراض کے لیے استعمال کی […]

بلوچستان کا سیاسی بحران اور دہشت گردی کا حل …

بلوچستان کا سیاسی بحران اور دہشت گردی کا حل …

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم اِس میں کوئی شک نہیں کہ آج دنیا کا ایسا کوئی بھی ظاہر اور باطن مسئلہ نہیں ہے جس کا وقتی اور دیرپا کوئی حل ممکن نہ ہو…مگر بس اِس کے لئے تفکر و تدبراور فراست سے کام لیاجائے تو پھرہر کٹھن کام اور مشکل سے مشکل مسائل بھی چٹخی […]

امن و امان کی تشویشناک صورتحال

امن و امان کی تشویشناک صورتحال

تحریر: نعیم الاسلام چودھری 20 لاکھ کے ڈاکے، ڈاکوئوں نے دو شہری مار ڈالے، لاہور میں مختلف وارداتوں میں لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون، گاڑیاں، موٹر سائیکلیں اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا…یہ محض ایک اخبار کی 7مارچ 2015ء کی جرائم کی خبر ہے ، اس دن قوم کے محافظ حکام […]

لیسکو نے 300 والوں کو 50 ہزار اور ڈیڑھ لاکھ کے بل بھیج دیے

لیسکو نے 300 والوں کو 50 ہزار اور ڈیڑھ لاکھ کے بل بھیج دیے

لاہور (یس ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں اوور بلنگ کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا۔ بجلی کے بل دیکھ کر شہریوں کے ہوش اڑ گئے۔ گھریلو صارفین، تاجر، صنعت کار اور کسان سبھی پریشان ہیں۔ لیسکو دفاتر کے چکر لگانے کے باوجودبل ٹھیک نہیں کئے جاتے۔ اِن بزرگ خاتون کی یہ حالت ہوئی لیسکو […]

دہشتگردی کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچا کر رہیں گے، وزیراعظم

دہشتگردی کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچا کر رہیں گے، وزیراعظم

کوئٹہ (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ آئندہ نسلوں کی بقا کا مسئلہ ہے اس لئے اسے منطقی انجام تک پہنچا کر رہیں گے۔ کوئٹہ میں انسداد دہشتگردی فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ جس قوم […]

دنیا کا مسئلہ دہشتگردی نہیں، انسداد دہشتگردی ہے، محمد خان شیرانی

دنیا کا مسئلہ دہشتگردی نہیں، انسداد دہشتگردی ہے، محمد خان شیرانی

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ دنیا کا مسئلہ دہشت گردی نہیں، انسداد دہشت گردی ہے،انسداد دہشت گردی کی مہم 2001 ءمیں شروع ہوئی،تب سے خطرات اور پریشانیاں بڑھتی جارہی ہیں، حکومت اتحادی سپورٹ فنڈز سے الگ ہوجائے تو دہشت گردی نہیں ہوگی۔ اسلام آباد […]

تخت اوردھڑن تختہ

تخت اوردھڑن تختہ

تحریر:ایم سرورصدیقی۔ لاہور کوئی ہم سے پوچھے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیاہے۔۔ ہم سوچے سمجھے بغیر فوراً سے پہلے جواب دیں گے کرپشن۔۔ اسی کرپشن نے پاکستان کے قومی اداروں کو کھوکھلا کرکے رکھ دیاہے۔ پڑوسی ملک بھارت کے ایک سماجی نیتا انا ہزارے نے کرپشن کے خلاف علم بغاوت بلند کیا […]

گرجا گھروں پر حملے اور دستور ہند کی ضمانتیں

گرجا گھروں پر حملے اور دستور ہند کی ضمانتیں

تحریر:محمد آصف اقبال، نئی دہلی گرچہ ملک میں رہنے افراد کے درمیان فکر و نظر اور مذہب و تمدن کے اختلافات پائے جاتے ہیں اس کے باوجود ملک کی ترقی و تنزلی میں تمام ہی افراد و گروہ کا اہم کردار ہوتا ہے۔دوسری جانب ملک میں امن و امان قائم ہے یا نہیں؟ملک کی ہمہ […]

پاکستان مسئلہ کشمیر سے پیچھے نہیں ہٹے گا، ملیحہ لودھی

پاکستان مسئلہ کشمیر سے پیچھے نہیں ہٹے گا، ملیحہ لودھی

اسلام آباد (یس ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی نامزد نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ اقوام متحدہ کے 70 ویں یوم تاسیس پر ایک بیان میں ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان خطے کی خوشحالی کے لئے بھارت سے مذاکرات کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی […]

وزیراعظم مسئلہ کشمیر پر اسلامی کانفرنس کا اجلاس طلب کریں، حافظ سعید

وزیراعظم مسئلہ کشمیر پر اسلامی کانفرنس کا اجلاس طلب کریں، حافظ سعید

لاہور (یس ڈیسک) حافظ سعید نے کہا کہ کشمیر کے مظلوم عوام کا سب سے بڑا وکیل پاکستان ہے۔ وزیر اعظم کو مسئلہ کشمیر پر او آئی سی کا اجلاس طلب کرنا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدرا وباما کے دورہ بھارت نے خطے میں سیکورٹی خطرات کو مزید بڑھا دیا ہے۔ مسئلہ […]

مسئلہ کشمیر عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے، الطاف حسین

مسئلہ کشمیر عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر، کشمیری عوام کی خواہشات اور امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ حق خودارادیت ان کا بنیادی حق ہے یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پر اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے شہدائے کشمیر کو خراج تحسین پیش کیا۔ […]

ایشیا کے امن کی چابی۔۔۔کشمیر

ایشیا کے امن کی چابی۔۔۔کشمیر

تحریر:مہر بشارت صدیقی پانچ فروری کو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے لیکن افسوس کہ انسانی حقوق کے ٹھیکیدار اور دنیا میں امن کے قیام کا ڈھنڈورا پیٹنے والے امریکی صدر کو دورہ بھارت میں کشمیریوں پر باوردی بھارت مظالم نظر نہیں آئے۔یوم یکجہتی کشمیر پر ملک بھر […]

کشمیر کے مسئلہ کا حل ممکن ہے !

کشمیر کے مسئلہ کا حل ممکن ہے !

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال ۔کشمیر کے تین حصے ہیں ۔ایک مقبوضہ کشمیر اس پر بھارت کا قبضہ ہے ،اس کا دارالحکومت سری نگر ہے ۔دوم آزاد کشمیر یہ پاکستان سے ملحق ہے اس کا دارالحکومت مظفر آباد ہے ۔سوم اکسائی چن کشمیر یہ بھی کشمیر کا ہی ایک حصہ ہے لیکن یہ چین کے […]

برداشت

برداشت

تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل میرے جیتے جی تم اپنی مرضی سے شادی نہیں کر سکتی۔اس قسم کے دقیانوسی ڈائیلاگ تقریباً ہر پرانی فلم میں سننے کو ملتے تھے کہ غریب امیر سے شادی نہیں کر سکتا اور امیر غریب سے نہیں کبھی خاندانی رقابت آڑے آتی تو کبھی ذات پات، اگر امیر لوگ ہیں تو […]

کتابیں اپنے آبا کی

کتابیں اپنے آبا کی

تحریر:عتیق الرحمن امام شافعی پر والی یمن کی جانب سے علویوں کی حمایت اور عباسی حکومت کے خلاف بغاوت کو ابھارنے کا الزام عائد کیا تو عباسی خلیفہ نے گرفتار کرواکر بغداد پہنچانے کا حکم صادر کیا۔ امام شافعی بغداد پہنچے تو ہارون الرشید نے سوال و جواب کے بعد امام کو قتل کرنے کا […]

پاکستان میں کرپشن اور نظام عدل و انصاف !

پاکستان میں کرپشن اور نظام عدل و انصاف !

تحریر : اختر سردار چودھری پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے ۔ کرپشن کا اردو میں مفہوم بد عنوانی ،بدکاری ،بد عملی ،بد اخلاقی اور بگاڑ کا ہے ۔ عربی میں اس کا مفہوم لفظ فساد سے ممکن ہے ۔کرپشن سے معاشرے میں بع عملی ،بد اخلاقی ،بد عنوانی پھیلتی ہے جس سے […]

سب سے بڑے ڈیفالٹر ہم ہیں، بحران کے ہم بھی ذمہ دار ہیں، خواجہ آصف

سب سے بڑے ڈیفالٹر ہم ہیں، بحران کے ہم بھی ذمہ دار ہیں، خواجہ آصف

کراچی (یس ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پٹرول بحران دو تین دن میں ختم ہوجائے گا، پی ایس او کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کی کوشش کررہے ہیں انھوں نے کہا کہ ہم پچھلے 6 ماہ سے پی ایس او کو ادائیگیاں کررہے ہیں، ہمیں پی ایس […]

پٹرول بحران پر اسی ہفتے قابو پا لیا جائے گا، وزیر پٹرولیم کا دعویٰ

پٹرول بحران پر اسی ہفتے قابو پا لیا جائے گا، وزیر پٹرولیم کا دعویٰ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت توانائی بحران پر اہم اجلاس کے بعد پریس کانفرس کرتے ہوئے وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پٹرول کا مسئلہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں میں ہے۔ پنجاب میں سی این جی قلت کے باعث لوگوں نے پٹرول زیادہ […]

وزیر تعلیم ذرا غور کیجئے!

وزیر تعلیم ذرا غور کیجئے!

تحریر: عرفان جتوئی ابھی چند دن پہلے مجھے اتفاق سے ایجوکیٹرز کے ٹیسٹ کے لئے جانا پڑا۔ جہاں میں نے سینکڑوں نوجوانوں کو ملازمت کے حصول کے لئے ایک جگہ متحدہ پایا، جو کہ ایجوکیٹرز کی 18000 سیٹوں پر اپلائی کرنے کی نیت سے این ٹی ایس کا رائج کردہ ٹیسٹ دینے آئے ہوئے تھے۔ […]

کراچی واٹر بورڈ میں اصل مسئلہ گھوسٹ ملازمین ہیں،شرجیل میمن

کراچی واٹر بورڈ میں اصل مسئلہ گھوسٹ ملازمین ہیں،شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات و اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی واٹر بورڈ میں اصل مسئلہ گھوسٹ ملازمین ہیں۔ کراچی میں بہت سے غیرقانونی واٹر ہائیڈرنٹ گرا دیے۔ وزیر بلدیات و اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ غیرقانونی واٹر […]