وارڈ نمبرایک کے مسائل بھی حل کرائے جائیں،مہر اسحاق خادم
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت جنرل سیکرٹری انجمن آڑھتیاں سبزی منڈی لالہ موسیٰ مہر اسحاق خادم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وارڈ نمبرایک کے مسائل بھی حل کرائے جائیں کیونکہ ان کی وجہ سے لوگوں کے مسائل میں اضافہ ہورہا ہے پرائمری سکول کو اپ گریڈ کیا جائے گلیوں نالیاں […]