counter easy hit

مسافروں

بارسلونا: میٹرو لائن 9۔ 12 فروری سے ایرپورٹ سروس شروع کر دے گی

بارسلونا: میٹرو لائن 9۔ 12 فروری سے ایرپورٹ سروس شروع کر دے گی

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان سے) حکومت کتلونیا نے بارسلونا شہر کو ایرپورٹ سے بذریعہ میٹرو ملانے والی لائن نمبر 9 کےآ غاز کا اعلان کر دیا ہے۔ لائن نمبر 9 فی الحال ۔زونا یونیورسیتاریا سٹیشن سے ایرپورٹ ٹرمینل 1 تک جایا کرے گی۔ لائن نمبر 9 پر زونا یونیورسیتاریا سٹیشن ، لائن 3۔ کول بلانک […]

سویڈن نے بارڈر کنٹرول کا نفاذ کر دیا

سویڈن نے بارڈر کنٹرول کا نفاذ کر دیا

سٹاک ہوم (زاہد مصطفی اعوان) سویڈن نے بارڈر کنٹرول کا نفاذ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یورپی ملک تفصیلات کے مطابق سویڈن کی جانب سے بارڈر کنٹرول متعارف کرواتے ہوئے مسافروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی مکمل سفری دستاویزات کے ساتھ سویڈن کے اندر داخل ہوں۔ یہ شرط ہوائی جہازوں، ریل گاڑیوں، […]

فرانس نے پی آئی اے کو رات بارہ کے بعد لیٹ اڑان بھرنے پر چالیس ہزار یورو جرمانہ کر دیا

فرانس نے پی آئی اے کو رات بارہ کے بعد لیٹ اڑان بھرنے پر چالیس ہزار یورو جرمانہ کر دیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرانس نے پی آئی اے کو رات بارہ کے بعد لیٹ اڑان بھرنے اور مسافروں کو ذلیل خوار کرنے پر چالیس ہزار یورو جرمانہ کر دیا ۔پی آئی اے نے جرمانہ ادا کر دیا۔ تفصیل کے مطابق فرانس نے پی آئی اے کو فرانس سے اسلام آباد مقررہ وقت کے دوران […]

آئے اللہ ! میرا پاکستان لوٹا دے

آئے اللہ ! میرا پاکستان لوٹا دے

تحریر: مجیداحمد جائی دنیا میں کیا ہور ہا ہے۔؟ چھوڑیں پاکستان میں کیا ہو رہا ہے۔؟ کس کو خبر نہیں ہے؟ ہم کہاں سے چلے تھے اور کہاں آگئے ہیں۔ کیا ہونے چلا ہے ؟دوسے لمحے کیا ہو جائے گا۔ خوف وہراس ہر سو وحشی درندے کی طرح دندنا رہا ہے۔ ہر چہرہ اداس ہے۔ […]

یمن سے 493 پاکستانی مسافروں کو لے کر طیارہ کراچی پہنچ گیا

یمن سے 493 پاکستانی مسافروں کو لے کر طیارہ کراچی پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) یمن کے شہر حدیدہ میں پھنسے پاکستانیوں کو پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 7002 کے ذریعے کراچی پہنچایا گیا۔ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر شاہ محمد شاہ اور ہمایوں خان ایئرپورٹ پہنچے اور یمن سے آئے پاکستانیوں کا استقبال کیا اور انھیں وطن واپسی پر خوش آمدید کہا۔ یمن سے […]

مسلمان کو مسلمان سے خوف کیوں؟؟

مسلمان کو مسلمان سے خوف کیوں؟؟

تحریر : ساجد حسین شاہ رات کا وقت تھا بس موٹر وے پر اپنی منزل کی طرف گامزن تھی مسافروں کی اکثریت خوابِ خر گوش سے لطف اندوز ہو رہی تھی کہ کسی جگہ پولیس نے بس کو روک لیا اور تمام مسافروں کی تلاشی شروع کر دی پولیس وا لے ایک ایک کر کے […]

بدقسمت کراچی کوچ کے 67مسافروں کی ہلاکتیں کس کے سر ہے

بدقسمت کراچی کوچ کے 67مسافروں کی ہلاکتیں کس کے سر ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ایسالگتاہے کہ جیسے سرزمینِ پاکستان کے شہریوں کی قسمت میں غم اُٹھانالکھ دیا گیا ہے، اَب یہ اِن کی بد قسمتی نہیں ہے توکہو پھر یہ اور کیا ہے…؟؟کہ میرے ملک کے شہرکبھی دہشت گردی تو کبھی بسوں کے حادثات اور بعض دیگر حوادث کی صورت میں اپنے پیاروں […]

مسلمان کو مسلمان سے خوف کیوں؟؟

مسلمان کو مسلمان سے خوف کیوں؟؟

تحریر : ساجد حسین شاہ رات کا وقت تھا بس موٹروے پر اپنی منزل کی طرف گامزن تھی مسافروں کی اکثریت خوابِ خرگوش سے لطف اندوز ہو رہی تھی کہ کسی جگہ پولیس نے بس کو روک لیا اور تما م مسافروں کی تلاشی شروع کر دی پولیس وا لے ایک ایک کر کے مسا […]