counter easy hit

مستحکم

کابینہ کی انرجی کمیٹی کا اجلاس، بریفنگ اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ

کابینہ کی انرجی کمیٹی کا اجلاس، بریفنگ اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ

تحریر: محمد صدیق پرہار وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کی انرجی کمیٹی کااجلاس وزیراعظم ہائوس میں ہوا۔ سیکرٹری پانی وبجلی نے اجلاس کو دی گئی بریفنگ میں بتایا کہ دوہزار پندرہ کا سال تکنیکی نقصان اور ریکوری کے اعتبار سے گذشتہ دس سالوں کے دوران بجلی کی پیداوار کے اعتبار سے مستحکم سال رہا اور بہترین […]

بلدیاتی انتخابات سے جمہوریت مستحکم اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی، احسن اقبال

بلدیاتی انتخابات سے جمہوریت مستحکم اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی، احسن اقبال

نارووال :وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال کہتے ہیں کہ بلدیاتی انتخابات سے جمہوریت کو مستحکم اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی۔ نارووال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نےک ہا کہ بلدیاتی نظام جمہوری معاشرے کی بنیاد ہوتے ہیں، مقامی حکومتوں کے […]

شارجہ ٹیسٹ میں انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم، جیمز ٹیلر کی نصف سینچری

شارجہ ٹیسٹ میں انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم، جیمز ٹیلر کی نصف سینچری

شارجہ : برطانوی ٹیم نے دوسرے روز کا کھیل بغیر کسی نقصان کے چار رنز سے شروع کیا۔ پاکستان کو پہلی کامیابی جلد ہی حاصل ہوئی جب معین علی 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ کپتان کک اور آئن بیل نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کی۔ کھانے کے وقفے پر برطانوی ٹیم نے ایک وکٹ کے […]

ناکام نظامِ حکومت

ناکام نظامِ حکومت

تحریر : سجاد گل ہمیں جمہوریت پر یقین ہے ،ہمارا جمہوریت پر ایمان ہے، جمہوریت ہی مستحکم پاکستان کی ضامن ہے،جمہوریت مضبوط ہو گی تو ادارے مضبوط ہوں گے،جمہوریت کی بقا میں بقائے پاکستان کا راز پنہاں ہے۔یہ دل فریب جملے اکثر و بیشتر مختلف اخبارات و رسائل اور ٹاک شوز وغیرہ میں سننے کو […]

نواز شریف ہوشیار باش؟

نواز شریف ہوشیار باش؟

تحریر : میر افسر امان اس حقیقت سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتاکہ نوازشریف صاحب کی حکومت مستحکم ہے اسے پانچ سال حکومت کرنے کا حق عوام نے دیا ہے۔ قوم نے نواز شریف پر ا عتماد کر کے دو تہائی اکژیت سے کامیاب کیا ہے نواز شیرف تیسری بار پاکستان کے وزیر اعظم […]

پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں پوزیشن مستحکم

پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں پوزیشن مستحکم

دمبولا : پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں بیٹنگ جاری ہے جب کہ قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنا لئے۔ سری لنکا کے رنگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی جانب سے کپتان اظہرعلی اوراحمد شہزاد نے اننگز کا آغاز کیا اور […]

پالی کیلے ٹیسٹ میں سری لنکا کی پوزیشن مستحکم، دوسری اننگز میں 288 رنز بنا لئے

پالی کیلے ٹیسٹ میں سری لنکا کی پوزیشن مستحکم، دوسری اننگز میں 288 رنز بنا لئے

پالی کیلے : پالی کیلے ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کی ٹیم اپنے کل کے سکور 209 میں صرف چھ رنز کا اضافہ کرکے آوٹ ہو گئی۔ سرفراز احمد 78 رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے۔ شاہینوں کو پہلی اننگز میں 63 رنز کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا۔ سری لنکا کا دوسری اننگز میں […]

پاکستانی عوام فلسطین کاز کی حمایت کرتے رہیں گے، فلسطین فائونڈیشن

پاکستانی عوام فلسطین کاز کی حمایت کرتے رہیں گے، فلسطین فائونڈیشن

کراچی (یس ڈیسک) فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست کمیٹی کے اراکین مظفر احمد ہاشمی، علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی ، محفوط یار خان ایڈووکیٹ، علامہ صادق رضا تقوی اور فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری صابر ابو مریم نے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردانہ کاروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے […]

معرکہ کارگل اور حکمرانوں کا معذرتانہ رویہ

معرکہ کارگل اور حکمرانوں کا معذرتانہ رویہ

تحریر: میر افسر امان پاکستان میں معرکہ کارگل پر بڑی لے دے ہوتی رہی ہے۔نواز شریف صاحب فرماتے ہیں کہ ان کو اِس کا علم نہیں تھا۔مشرف صاحب نے یہ معرکہ خود ہی لڑا۔میں اس کے خلاف تحقیقات کروائوں گا۔اس سے ملک بدنام ہوا ہے وغیرہ وغیرہ۔ ایک معمولی سے سوچ رکھنے والا پاکستانی شہری […]

دہشت گردوں کو اب چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، ثروت قادری

دہشت گردوں کو اب چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، ثروت قادری

کراچی (یس ڈیسک) سربراہ پاکستان ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عوام اور ملکی سلامتی کے اداروں کے حوصلے بلند ہیں، مٹھی بھر دہشت گردوں کو ملک میں اب کہیں بھی چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، دہشت گرد اچھا یا برا نہیں ہوتا، دہشت گرد دہشت گرد […]

جاپان ميں آج عام انتخابات ہوں گے، موجودہ وزيراعظم کی پوزیشن مستحکم

جاپان ميں آج عام انتخابات ہوں گے، موجودہ وزيراعظم کی پوزیشن مستحکم

ٹوکیو (یس ڈیسک) چار سو پچھہتر ارکان پر مشتمل ایوان زیریں کے انتخاب کے لئے ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے سے رات آٹھ بجے تک جاری رہے گی۔ سروے کے مطابق شینزو آبے کے دوبارہ وزير اعظم منتخب ہونے کے قوی امکانات ہيں۔ يہ امکانات بھی ہيں کہ حکمران اتحاد تین سو […]

قانون کی حکمرانی

قانون کی حکمرانی

تحریر : ایم سرور صدیقی آنے والے ماہ وسال میں جو کچھ” ہونے” کی توقع ہے اس سے احتساب کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے۔۔ایک منصفانہ نظام معرض وجود میںلایا جا سکتاہے۔ جمہوریت مستحکم کی جا سکتی ہے۔۔۔ہر ادارے کی حدودو قیود کا تعین کرنے میں معا و نت کی جا سکتی ہے۔۔ اور سب […]

2018 میں قوم کو مستحکم اور خوشحال پاکستان دیں گے، وزیراعظم

2018 میں قوم کو مستحکم اور خوشحال پاکستان دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کہتے ہیں کہ ہماری توجہ پاکستان کی ترقی پر ہے 2018 میں قوم کو مستحکم اور خوشحال پاکستان دیں گے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ایک ہزار اسکولوں کی تعمیر کے لئے 8 […]