مسلسل تیسرے دن پی آئی اے ٹکٹ کاؤنٹروں پر تالے رہے
کراچی……مسلسل تیسرے دن پی آئی اے ٹکٹ کاونٹرز پر پڑے تالوں کی وجہ سے بکنگ دفاتر میں آج بھی سناٹا رہا، کارگو سروسز بند رہی، نہ کوئی جہاز اڑا، نہ اترا۔ ملازمین کے احتجاج نے پاکستان انٹرنیشنل کا پہیہ روک دیا، پی آئی اے کے فلیٹ میں شامل تمام 38طیارے مختلف ائیرپورٹس پر کھڑے کردیئے […]